استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  (سابقہ استاذ الحدیث ، جامعہ نعیمیہ ،کراچی) ۲۷ شعبان المعظم کی شب  ۱۴۳۷ہجری  بمطابق ۳ جون ۲۰۱۶  وقتِ عشاء ۔رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئے ۔

اناللہ وانا الیہ راجعون

حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کی نمازِ جنازہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا قاضی محمد احمد صاحب نعیمی  مدظلہ العالی نے پڑھائی۔

تجویزوآراء