biography  

Wife of Holy Prophet Muhammad Hazrat Zainab Bint Jahsh-1

حضرت ام المؤمنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کی کنیت ام الحکم تھی، والدہ کا اسم گرامی امینہ بنت عبدالمطلب تھا، جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں، پہلے آپ کا نام برہ تھا مگر حضور نے آپ کا نام زینب رکھا تھا، آپ ذیقعدہ ۵ھ میں عقد نکاح میں آئیں، آپ کی خواستگاری قرآن کی آیت کریمہ کے حکم سے ہوئی تھی، حضرت زینب ایک ایسی شخصیت تھی جس کے گھر میں حضور بلا اجازت تشریف لے جایا کرتے تھے ایک بار آپ ابھی سر برہنہ بیٹھی تھیں، حضور...