خلافت و اجازت  

Syed Allah Rakha Qadri Ziaee

مؤسسِ اعلٰی انجمن ضیائے طیبہ حضرت قبلہ اللہ رکھا قادری ضیائی حفظہ اللہ تعالیٰ انجمن ضیائے طیبہ کی بنیاد محترم سیّد اللہ رکھا قادری ضیائی حَفِظَہُ اللہُ تَعَالٰی اور انکے رفقائے خاص نے رکھی۔...

Mufti Manzoor Ahmed Faizi

بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مفتی محمدمنظوراحمد فیضی۔القاب:بیہقیِ وقت،مناظرِاعظم،شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔سلسلۂِ نسب اسطرح ہے:بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالیٰ ۔آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔مولانامحمدظریف فیضی علیہ الرحمہ اپنےوقت کےجیدعالم اورقبلہ شاہجمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔جدامجدعلامہ الہی بخش قاد...

Mufti Muhammad Ashfaq Ahmed Rizvi

استاذ العلماء ،جامع المعقول والمنقولحضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمد قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیدائش: حضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمدرضوی بن حاجی ولی الرّحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یکم جنوری1948ء کو چک نمبرAH-12تحصیل و ضلع خانیوال (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم:ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔مزید دینی تعلیم کے لیے جامعہ غوثیہ جامع العلوم خانیوال، مدرسۂ شوکت الاسلام خانیوال ،جامعہ اشرف المدارس اوکاڑہ ،مدرسہ احیاءالعلوم بورےوال...

Hazrat Allama Nasrullah Afghani

جامع المعقول والمنقول حادی الفُردی والا صُول شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا ابو الفتح نصر اللہ خاں ۱۳/ذیقعدہ ۱۴۳۶ھ، ۲۸/اگست ۲۰۱۵ء کو وصال فرما گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ رحمۃ اللہ رحمۃ واسعۃً۔ایسی باکمال علمی و روحانی شخصیت کا اہل سنت و الجماعت کی صفوں سے اٹھ جانا ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ اب اہلِ علم و نظر برسوں ان کو یاد کر کے روتے رہیں گے لیکن پھر بھی اس موسم قحط الرجال میں ان کا نعم البدل ملنا مشکل ہی نظر آتا ہے۔ قرآنِ حکیم نے ایسی ذوا...