Mashaikh-e-Soharwardia  

Hazrat Imam Sirri Saqti

سیدالعارفین حضرت سری سقطی ﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی :سِرُّالدِّین ۔کنیت: ابوالحسن ۔’’سِری سقطی‘‘ کے نام سےمعروف ہیں ۔والدکانام: شیخ مُغَلّسْ﷫( صبح کی نماز کو رات کے اندھیرے میں ادا کرنے والا)تھا۔ ’’سقطی‘‘ کا مطلب’’پرچون فروش‘‘ کے ہیں۔آپ کی بغداد میں پرچون کی دوکان تھی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 155ھ/771ءکو  بغداد معلیٰ میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ، ص 183) تحصیلِ ع...

Hazrat Syed Jalaluddin Bukhari Soharwardi

حضرت سید جلال الدین بخاری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یہ وہ بزرگ ہیں جنہیں ’’سید جلال الدین سرخ‘‘ بھی کہا جاتا ہے آپ شیخ الاسلام حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے مریدوں میں سے تھے، سید جلال الدین بخاری کے دادا سید جلال جو ’’مخدوم جہانیاں‘‘ کے لقب سے معروف تھے بخارا سے بھکر تشریف لائے اور اسی شہر میں سکونت اختیار فرمائی اور سید بدرالدین بکری سے جو بھکر کے معزز اور ممتاز رئیس تھے تعلقات قائم کیے، لوگو...

Hazrat Syed Jalaluddin Surkh Posh

حضرت سید جلال الدین سرخ پوش بخاری           آپ شیخ بہاؤ الدین ذکریا  ملتانی کے مرید اور مخدوم جہانیاں کے دادا ہیں آپ بخارا سے سندھ کے مشہور شہر بکھرمیں وارد ہوئے پھر بعض خاندانی وجوہ سے بکھر کو چھوڑ کر اوچ شریف میں آکر یا د الہٰی میں مشغول ہوگئے اوریہیں  وفات پائی، بدرالدین بکھری جو بکھر کے امراء میں تھے، کی بیٹی سےآپ کی شادی ہوئی کہتے ہیں کہ اس رشتہ کی بشارت سید صاحب کو اور خود بدالدین کو خو...

Hazrat Sheikh Muhammad Tahir Bandagi Lahori

Hazrat Sheikh Muhammad Tahir Bandagi Lahori علیہ الرّحمہ  Date of Birth:  He was born in Lahore in the epoch of Akbar empire in 948 AH/ 1576 AD and he was a resident at Sheikh Ishaq Mohalla of internal city, which is called Moti Bazaar today.      Acquisition of Knowledge:  His respected father was a simple and righteous man and he received early education and training from the intellectual environment of La...

Hazrat Shah Safiuddin Bin Ishaq

حضرت شیخ صفی الدین ابو الفتح اسحاق سہروردی اردبیلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشائخ کبار اور اولیاء کرام میں صاحب کرامات عظیم مانے جاتے تھے۔ نفحات الانس میں لکھا ہے کہ شیخ نجیب الدین حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے بغداد کو روانہ ہونے لگے تو شیخ شمس الدین صفی بھی آپ کے ساتھ تھے شیخ شمس الدین نے آپ سے قرآن سیکھا۔ اور شیخ نجیب الدین نے بعض خصوصی مقامات عبور کیے اس طرح دونوں نے خرقہ خلافت بھی حاصل کیا۔ اور شیراز کی طرف روانہ ہوگئ...