Mashaikh-e-Qadria  

Hazrat Molana Syed Ahmed Sharif Kachochowi

حضرت مولانا سید احمد شریف کچھوچھوی علیہ الرحمۃ عالم ربّانی،عارف باللہ حضرت مولانا سید شاہ احمد اشرف قدس سرہٗ مشہور آفاق بزرگ اعلیٰ حضرت محبوب رحمانی سید شاہ علی حسین اشرفی میاں کچھوچھوی قدس سہر المتوفی ۱۳۵۵؁ھ کے بڑے صاحبزادے تھے۔۱۴؍شوال بروز جمعہ ۱۲۸۶؁ھ میں آپ کی ولادت با سعادت ہوئی،‘‘مولانا ابو المحمودسید شاہ احمد اشرف’’ ماوۂ تاریخ ولادت ہے،ابتدائی تعلیم اساتذہ کچھوچھہ سے پائی، مفتی لطف اللہ علی گڑھی سے درسیات کی تکمیل کی...

Hazrat Allama Molana Mufti Riaz Ahmad Rizvi Siwani

Hazrat Allama Molana Mufti Riaz Ahmad Rizvi Siwani مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ عالم اھل سنت مریدوخلیفۂ مفتی اعظم مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی سابق  مفتی جامعہ رضویہ منظراسلام بریلی شریف کا بروز بدھ ۱۸ ذی الحجۃ ۱۴۳۷ ہجری بمطابق ۲۱ ستمبر ۲۰۱۶ء  کوان کے آبائی وطن خدائی گاؤں ضلع سیوان، بہارمیں انتقال ہوگیا.آج وہیں ان کی تدفین ہوگی.مفتی صاحب مدرسہ محی العلوم سیوان کے پرنسپل کے عہدہ پرتھے.ایسی اطلاع چیف قاضی مہاراشٹر مفتی اش...

Taj ul Ulama Hazrat Allama Mufti Muhammad Umer Naeemi

 محسن ملت تاج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد عمر نعیمی مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محسن ملت،محدث و مفسر مولانا مفتی محمد عمر نعیمی ابن محمد صدیق ربیع الآخر، اکتوبر ۱۳۱۱ھ؍۱۸۹۳ء میں بمقام مراد آباد میں پیدا ہوئے قرآن مجید الحاج حافظ محمد حسین سے پڑھا۔فارسی اور صرف ونحو کی کتابیں مولانا نظام الدین سے پڑھیں، ۱۳۲۴ھ؍۱۹۰۶ء میں سند فضیلت حاصل کی،دستاربندی کے وقت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی،حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خاں،ملک العماء مولانا ...