Hazrat Molana Hakeem Aziz Ghos Barelwi
مولانا عزیزی غوث، جامع کمالات ظاہری وباطنی حضرت شاہ فضل غوث بریلوی المتوفی ۱۳۰۷ھ خلیفہ شیخ الشیوخ حضرت شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے پوتے اور اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا فاضل بریلوی قدس سرہٗ کے مخصوص شاگرد وخلیفہ تھے، آپ کو فن طب میں کمال حاصل تھا، متقی، متورع اور جوادو سخی تھے، سال وفات معلوم نہ ہوسکا۔...