Mashaikh-e-Naqshbandia  

Hazrat Alhaj Mian Muhammad Hussain Qadri Naqshbandi

زبدۃ السالکین الحاج میاں محمد حسین قادری نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           زبدۃ الاصفیاء حضرت الحاج میں محمد حسین قادری نقشبندی ابن کرم الٰہی رحمہا اللہ تعالیٰ)۹؍محرم الحرام،۲۰نومبر بروز سہ شنبہ(۱۳۰۰ھ؍۱۸۸۲ئ) موضع جھگیاں ناگردہ مضافات لاہور میں پیدا ہوئے،والد ماجد نے ہوش سنبھالنے پر تعمیر سیرت پر پوری توجہ دی، ایک دن میاں محمد حسین کپاس کا پھول توڑ لائے،والد گرامی کو پتہ چلا تو خوب تواضع کی ...

Hazrat Khawaja Muhammad Muqtadi Amkangi

حضرت خواجہ محمد مقتدی امکنگی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم مبارک محمد مقتدی ہے۔ آپ موضع امکنہ کے رہنے والے ہیں جو بخارا کے دیہات میں سے ایک گاؤں ہے۔ اس گاؤں کی نسبت سے آپ کو امکنگی کہتے ہیں۔ آپ کی تربیتِ ظاہری و باطنی اپنے پدر بزرگوار حضرت خواجہ درویش محمد قدس سرہ سے ہے اور اپن ہی سے آپ کو خلافت ہے۔ آپ حضرت خواجۂ خواجگان خواجہ سید بہاء الدین نقشبند قدس سرہ کے اصل طریقہ نقشبندیہ کی بڑی سختی سے پابندی فرماتے تھے اور اس طریقہ میں جو نئی باتیں بعض ...

Hazrat Hujjatullah Khawaja Muhammad Naqshband

قیوم ِ ثالث  حجۃ اللہ  حضرت خواجہ محمد نقشبند قدس سرہ   سرہند شریف ۱۰۳۴ھ/۱۶۲۵ء۔۔۔۱۱۱۴ھ/۱۷۰۲ء سرہند شریف   قطعۂ تاریخِ وفات جن کو بخشا ہے خدا نے حجۃ اللہ کا خطاب کہیے صابر حضرتِ خواجہ کا تاریخِ وصال     تھے وہی قُطبِ زماں خواجہ محمد نقشبند ’’رہبر پاکِ جہاں خواجہ محمد نقشبند‘‘ ۱۷۰۲ء   (صابر براری، کراچی) حضرت حجۃ اللہ خواجہ محمد نقشبند قدس سرہ آپ عروۃ الوثقیٰ قیومِ ثانی حضرت...

Hazrat Syed Qutbuddin Hyder Bukhari

حضرت سیّد قطب الدین حَیدر بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی سیّد قطب الدین بخاری، عرف محمد اشرف اور لقب حیدر حسین ہے۔ آپ کی ولادت با سعادت ماوراء النہر میں ہوئی۔ ماوراء النہر ہی میں مختلف اساتذہ سے حدیث، فقہ، تفسیر اور معقولات و منقولات میں یدِ طولیٰ حاصل کیا۔ آپ عالمِ باعمل اور فاضلِ بے بدل تھے۔ کئی زبانوں پر عبور حاصل تھا۔ پیرِ کامل کی تلاش میں سرہند شریف پہنچے اور حضرت خواجہ محمد زبیر قیّوم چہارم قدس سرہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کر کے...

Hazrat Khawaja Muhammad Baba Samasi Bukhara

حضرت خواجہ محمد بابا سماسی (بخارا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خواجہ علی رامتینی ملقب بہ عزیزاں علی رحمۃ اللہ علیہ کے اجل خلفاء میں سے ہیں جن کو حضرت خواجہ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی رحلت کے وقت خلافت و نیابت کے تمام مناصب سے سرفراز فرمایا اور تمام اصحاب کو آپ کی متابعت و ملازمت کا حکم دیا۔ آپ کی ولادت باسعادت ۲۵؍رجب ۵۹۱ھ بمطابق ۱۱۹۵ء کو قصبہ سماس میں ہوئی جو رامتین سے تین میل کے فاصلہ پر واقع ہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے قول کے مط...

Hazrat Khawaja Ghulam Hassan Peer Sewag

Hazrat Khwajah Ghulam Hassan, well Known as Peer Suwag Naqshbandi رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ Name and lineage: His name is HAZRAT KHWAJAH GHULAM HASAN, known as Peer Suwag Naqshbandi son of Malik La‘l son of Ahmed Yaar son of Yaar Muhammad. Date of Birth: He was born at Daggar Suhaag, Laal Eisaan Karor Chah Gaarah village, district Laiyyah (Punjab) in 1267 AH/ 1850 AD. Acquisition of Knowledge: After reaching to Dera Ismail Khan, he w...

Hazrat Molana Haji Ahmad Shah Muzaffar Ali Khan

حضرت مولانا حاجی احمد شاہ عرف  مظفر علی خاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حاجی احمد شاہ عرف مظفر علی خاں ۱۲۷۲ھ میں حضرت حافظ حاجی محمود جالندھری قدس سرہ سے بیعت ہوئے۔ اور ۱۲۹۹ھ میں ان سے خلافت و اجازت حاصل کی۔ بقول جناب مولوی سراج الدین احمد صاحب دہلوی خاں صاحب موصوف کو اجازت و خلافت حضرت مرشد میاں صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے بھی ہے۔ میاں صاحب علیہ الرحمۃ آپ کی تعظیم کو کھڑے ہوجایا کرتے تھے اور کھانا اپنے ہمراہ کھلایا کرتے تھے۔ ضلع حصار میں آپ کے...