شجرہ طریقت  

Hazrat Ali-ul-Murtaza Biography

ابو تراب خلیفہ چہارم مولی مشکل کشا شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:والدنے آپ کا نام"علی"اور والدہ ماجدہ نے"حیدر"رکھا۔کنیت:ابوالحسن اورابو تراب ہے۔القاب:امیر المؤمنین،امام المتقین،صاحب اللواء،اسداللہ(شیرِ خدا)،کرار،مرتضیٰ،اور مولا مشکل کشا مشہور القاب ہیں۔والد کی طرف سے سلسلہ نسب:علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ۔والدہ کی طرف سے سلسلہ نسب: فاطمہ بنت اسد بن ہاشم بن عبد...

Holy Prophet Hazrat Muhammad Mustafa

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضور امام الاولیاء،سرور انبیاء، باعثِ ایجاد عالم، فخر موجودات، محبوب رب العالمین، رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین، منبع فیض انبیاء ومرسلین، معدن علوم اولین و آخرین، واسطہ ہر فضل و کمال، مظہر ہر حسن و جمال اور خلیفہ مطلق و نائب کل حضرت باری تعالیٰ جل جلالہ کے ہیں۔اوّل تخلیق:اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے آپﷺ کے نور کو پیدا کیا۔ پھر اسی نور کو واسطہ خلقِ عالم ٹھہرایا۔ عالم ارواح ہی میں اس نور کو خلعتِ نبوت سے سرفراز فرمایا۔ اسی عالم...