شاگرد و تلامذہ  

Hazrat Mufti Syed Muhammad Afzal Hussain Rizvi

 Bahr-ul-Uloom Maulana Mufti Syed Muhammad Afzal Husain Rizvi Mongeri علیہ الرّحمۃ  Former Mufti of Dar-ul-Uloom Manzar-e-Islam, Barely  Name and Lineage:  His genealogy is as following:  “BAHR-UL-ULOOM HAZRAT ALLAMA MAULANA MUFTI SYED MUHAMMAD AFZAL HUSAIN RAZAVI son of Meer Syed Hasan son of Meer Syed Jafar Ali son of Meer Syed Khairat Ali son of Meer Syed Mansoor Aliعلیھم الرّحمۃ .”  Date of Birth...

Hazrat Molana Mufti Muhammad Mubeen uddin Muhaddith Amrohi

حضرت مولانا مفتی محمد مبین الدین محدث امروہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت علامہ مولانا الحاج محمد مبین الدین رضوی بن شیخ احمد الدین بن شیخ معین الدین عرف سلطان احمد کی ولادت جمادی الآخر ۱۳۳۷ھ؍مارچ ۱۹۱۹ء امروہہ ضلع مراد آباد میں ہوئی، ہاجرہ خاتون کے بطن سے مبین الدین کی اس پہلی اولاد نزینہ کو چونکہ دین کا معین بنتا تھا۔ اس لیے مبین الدین نام تجویز ہوا۔ تعلیم وتربیت بسم اللہ خوانی کے بعد قرآن شریف کی تعلیم شروع ہوئی۔ ذہن رسا اور قوت حافظہ سنِ ...

Mufti Muhammad Ahmad Jahangir Khan

سابق شیخ الحدیث منظر اسلام بریلی شریف فتح پور تال نرجا ضلع اعظم گڑھ یو۔ پی میں ایک قدیم آبادی ہے۔ کہتے ہیں کہ اکبر بادشاہ کے دورِ حکومت میں فتح محمد خاں نے اپنے بھائی عبد الحمید خاں کے ساتھ مل کر ان اطراف کے راجوں شکست فاش دی۔ پھر فتح محمد خاں نے فتح پور آباد کیا۔ اور عبدالحمید خاں نے حمید پور آباد کیا دونوں گاؤں میں دو میل کا فاصلہ ہے۔ تال نرجا ایک قدرتی تالاب ہے جس کےشمالی ساحل پر فتح پور آ﷜باد ہے اور مغربی ساحل پر حمید پور آباد ہےاور جنوبی ساح...

بریلی مدرسہ منظر اسلام میں حضرت مولانا عبد العزیز خاں محدث سے تکمیل علوم کی،حضرت ملک العلماء مولانا محمد ظفر الدین قادری علیہ الرحمۃ سے تاریخ الفخری مسلم شریف کا درس لیا،اول الذکر سے بیعت و ارادت کا رتہ قائم کیا،متقی ،متشرع ،پاک نہاد،وعظ کا خصوصی ملکہ رکھتے ہیں ہیسل پور،بمبئی، بریلی میں درس و خطابت کی خدمات انجام دیں،مفتئ اعظم ہند حضرت مولانا شاہ محمد مصطفیٰ رضا مدظلہٗ نے ۱۳۷۷؁ھ میں بمقام سبیل پور اپنے سلاسل کا مجاز کیا،تین بار حج وزیارت سے مشرف ...

شیخ المعقولات جامعہ قادریہ بدایوں شریف ولادت امام المنطق والفلسفہ حضرت مولانا خواجہ مظفر حسین رضوی بن مولانا زین الدین ضلع پورنیہ (بہار) میں ۱۳۵۸ھ کو پیدا ہوئے۔ ضلع پورنیہ کے ایک معز خاندان جو جملہ سلاسل چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ، اور سہروردیہ کے سر چشمۃ فیض و برکت حضرت خواجہ بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نسبتی انتساب کے پیش نظر خواجہ خاندان کہلاتا ہے۔ اسی خاندان کے ایک باوقار گھرانے میں خواجہ مظفر حسین رضوی پروان چڑھے۔ ...

راقم سطور کے استاذ حضرت مولانا نظام الدین بلیاوی الہ آبادی سے معقول ومنقول کی کتابیں پڑھیں، علوم عقلیہ میں حضرت استاذی کی طرح شغف وانہماک ہے، برسہا برس مدرسہ مظہر اسلام بریلی میں پوری نیک نامی سے درس دیا، دار العلوم شاہ عالم احمد آباد میں صدر م درس رہے جامعہ حبیبیہ الہ آباد میں اُمہات کتب کا درس لیا، اب کئی برس سے جامعہ عربیہ سلطان پور میں صدر مدرس اور شیخ المعقولات ہیں۔...

مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی اور ابتدائی تعلیم کے لیے گاؤں پچھلا کے ایک مقامی مدرسہ میں داخلہ لیا۔ جہاں فارسی کی پہلی، آمدنامہ پڑھ کر ۱۹۶۰ء میں اسکول چلے گئے اور جو نیر ہائ...