Hazrat Syed Qutb-e-Alam Shah Bukhari

حضرت سید قطبِ عالم شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

 حضرت سید قطبِ عالم شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا نام سید عبدالوہاب شاہ ہے۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت شریف ۱۳ رجب المرجب ۹۹۹ ہجری اور شہادت ۲۵ ربیع الاخر ۱۰۴۶ ہجری میں ہوئی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۱۰۲۴ ہجری میں ۲۵ برس کی عمر میں کراچی تشریف لائے اور ۴۷ سال کی عمر میں شہادت پائی۔

مزید

Comments