biography  

Hazrat Syed Ghulam Jilani Merthi 1

فخر الاساتذہ وحید عصر حضرت مولانا غلام جیلانی ابن مولوی حاجی غلام فخر الدین ابن مولانا حکیم سخاوت حسین حافظی فخری سلیمانی۱۱؍رمضان المبارک ۱۹۰۰؁ء میں ریاست دادوں علی گڈھ میں پیدا ہوئے، آپکے دادا بزرگوار نے اپنے آبائی وطن سہسوان ضلع بد ایوں سے ترک سکونت کر کےیہاں اقامتکی تھی، غلام محی الدین جیلانینام رکھا گیا۔ چہارم تک تعلیم پانے کے بعد آپ کے چچا حضرت مولانا غلام قطب الدین برہم چاری نے آپ کو جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں جو اس وقت مدرسہ انجمن اہل سنت ...

Hazrat Molana Ghulam Jilani Meerthi 2

حضرت سید غلام جیلانی میرٹھی رحمۃ اﷲ علیہ ٭…… مخدومِ ملت،فخرالمتکلمین،عمدۃ المحققین،استاذالاساتذہ ، صدر ا لعلماء، امام النحو،حضرت علامہ سید غلام جیلانی میرٹھی رحمۃ اﷲ علیہ کی ولادت با سعادت۱۱رمضان المبارک ۱۳۱۷ ھ بمطابق ۰ ۱۹۰ ء کودادوں (ریاست علی گڑھ ) ہند میں ہوئی ۔ ٭……آپ رحمۃ اﷲ علیہ کی ابتدائی تعلیم تربیت گھر پر ہوئی ،بعد ازاں اجمیر ومرادآباد میں وقت کی نامور درس گاہوں مایہ ناز علماء سے اکتسابِ فیض کیا،دارالعلوم منظر...