شجرہ طریقت  

Hai Zikar Mere Lab Per Har Subho Shaam Tera

ہے ذکر میرے لب پر ہر صبح و شام تیرامیں کیا ہوں ساری خلقت لیتی ہے نام تیرا ہر چیز کا تو ناظر اور مکاں میں حاضر ظاہر میں ہے اگر چہ طیبہ مقام تیرا ہر آنکھ دیکھتی ہے تیرے ہی رخ کا جلوہہر کان سن رہا ہے پیارے کلام تیرا تو نائبِ خدا ہے محبوب کبریا ہےہےملک میں خدا کے جاری نظام تیرا مالک تجھے بنایا مخلوق کا خدا نےاس واسطے لکھا ہے ہر شے پہ نام تیرا تیرے خدا نے تجھ کو قدرت ہر اک عطا کیاس معجزہ ہے پیارے یُحی العظام تیرا بٹتا ہے دو جہاں میں تیرے ہی گھر سے با...

Hazrat Imam Sirri Saqti

سیدالعارفین حضرت سری سقطی ﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی :سِرُّالدِّین ۔کنیت: ابوالحسن ۔’’سِری سقطی‘‘ کے نام سےمعروف ہیں ۔والدکانام: شیخ مُغَلّسْ﷫( صبح کی نماز کو رات کے اندھیرے میں ادا کرنے والا)تھا۔ ’’سقطی‘‘ کا مطلب’’پرچون فروش‘‘ کے ہیں۔آپ کی بغداد میں پرچون کی دوکان تھی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 155ھ/771ءکو  بغداد معلیٰ میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ، ص 183) تحصیلِ ع...

Hazrat Sheikh Maroof Karkhi

 Hazrat Maroof Karkhi  Name and Lineage:  His name is ‘MAROOF’. Kunyat is ‘Abul Mahfuz’ and his title is ‘Asaduddin’. His respected father’s name is Phirouz or Phirouzan and religion was Christian. After embracing Islam, he was named Ali. His ancestor name is Marzban Al-Karkhi.            Date of Birth:  He was born in the seco...

Hazrat Ali-ul-Murtaza Biography

ابو تراب خلیفہ چہارم مولی مشکل کشا شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:والدنے آپ کا نام"علی"اور والدہ ماجدہ نے"حیدر"رکھا۔کنیت:ابوالحسن اورابو تراب ہے۔القاب:امیر المؤمنین،امام المتقین،صاحب اللواء،اسداللہ(شیرِ خدا)،کرار،مرتضیٰ،اور مولا مشکل کشا مشہور القاب ہیں۔والد کی طرف سے سلسلہ نسب:علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ۔والدہ کی طرف سے سلسلہ نسب: فاطمہ بنت اسد بن ہاشم بن عبد...

Holy Prophet Hazrat Muhammad Mustafa

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضور امام الاولیاء،سرور انبیاء، باعثِ ایجاد عالم، فخر موجودات، محبوب رب العالمین، رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین، منبع فیض انبیاء ومرسلین، معدن علوم اولین و آخرین، واسطہ ہر فضل و کمال، مظہر ہر حسن و جمال اور خلیفہ مطلق و نائب کل حضرت باری تعالیٰ جل جلالہ کے ہیں۔اوّل تخلیق:اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے آپﷺ کے نور کو پیدا کیا۔ پھر اسی نور کو واسطہ خلقِ عالم ٹھہرایا۔ عالم ارواح ہی میں اس نور کو خلعتِ نبوت سے سرفراز فرمایا۔ اسی عالم...