biography  

Hazrat Sheikh Maroof Karkhi 2

حضرت معروف کرخی﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی: معروف۔ کنیت: ابو المحفوظ۔ لقب: اسد الدین۔ والد بزرگوار کا نام فیروز یا فیروزان تھا، مذہب نصاریٰ رکھتے تھے۔ اسلام لانے کے بعد ان کا نام علی رکھا گیا، جد امجد کا نام مرزبان الکرخی تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ دوسری صدی ہجری میں پیداہوئے۔ قبولِ اسلام: آپ کےوالدین نصرانی تھے۔انہوں نے  آپ کو ایک معلم کے پا س بھیجا معلم نے کہا کہو"ثالث ثلاثہ" آپ نے کہا میں تو "ھواللہ احد"کہتاہوں۔استاد نے خوب مارامگرآپ اس بات...

Hazrat Sheikh Maroof Karkhi 1

حضرت معروف کرخی علیہ الرحمۃ یہ حضرت پہلے طبقے میں سے ہیں اور متقدمین مشائخ سے ہیں ۔سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ کے استاد ہیں ۔ آپکی کنیت ابو محفوظ ہے آپکے والد کا نام فیروز ہے ۔بعض کہتے ہیں کہ فیروزان ،بعض کہتے ہیں کہ معروف بن علی کرخی کے باپ مولیٰ تھے اور امام علی بن موسی الرضا رضی اللہ عنہ کے دربان تھے۔کہتے ہیں کہ انہی کے ہاتھ پر مسلمان ہوئے تھے۔ ایک دن ارادہ (نام جگہ) میں تھے ۔ لوگوں نے ہجوم کیا، گر پڑے ، اور اسی میں فوت ہو گئے۔معروف کرخی، داؤد طائ...

Hazrat Sheikh Maroof Karkhi 3

حضرتِ سیِّدُناشیخ معروف کرخی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی وِلادت مقامِ کرخ میں ہوئی ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا نام اسد الدین ہے لیکن معروف کرخی کے نام سے مشہور ہیں۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کنیت ابومحفوظ ہے۔آپ کے والدِ ماجد کا نام فیروز ہے۔قبولِ اسلام کا واقعہابتداء میں حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ غیر مسلم تھے مگر بچپن ہی سے آپ کے قلب وجگر میں اسلام کی تڑپ اور جوش و عقیدت موجود تھی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مسلمان بچوں کے ساتھ نماز پڑھتے...