biography  

Hazrat Sheikh Abu Hafs Shahabuddin Umar Soharwardi

شیخ الشیوخ حضرت شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           صاحب ’’نفحات الانس‘‘ لکھتے ہیں کہ آپ اگرچہ اپنے چچا بزرگوار شیخ ضیاءالدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے مگر حضرت قطب ربانی شیر یزدانی محبوب سبحانی غوث الاعظم حضرت سید عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بھی آپ نے فیوض و برکات حاصل فرمائے۔ ولادت ۵۴۲ھ مطابق ۱۱۴۷ء میں ہوئی۔ حضرت ا...