Hazrat Sheikh Abdul Kareem Ansari

شیخ عبدالکریم سہارن پوری

          شیخ عبدالکریم سہارن پوری، انصاری، صاحب وجد و حال شخص تھے، تمام علوم و فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ ۱۴ / محرم ۱۰۲۴ھ / ۱۶۱۵ء (۱) میں انتقال ہوا۔ ان کے ایک عزیز نے ’’شمع ارشاد حق‘‘ سے تاریخ انتقال نکالی ہے۔ مولف کتاب (مولوی رحمان علی) نے کتاب کی تالیف کے وقت (۲) اس کو نظم کر دیا ہے۔

قطعہ تاریخ انتقال عبدالکریم انصاری

از:مولوی رحمان علی مؤلّف تذکرہ

شیخ عبدالکریم انصاری

 

بود از خطہ سہارن پور

از محرم چو چار دہ بگذشت (۳)

 

رخت بربست سوئے رب غفور

’’شمع ارشاد حق‘‘ گفت کسے

 

سال نقل در حال آں مبرور

 

(تذکرۂ علماءِ ہند) 

مزید

Comments