biography  

Hazrat Salman Farsi 1

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے۔ فارس (ایران) کے شہر اصفہان کے رہنے والے تھے۔ آپ کا والد آتش پرست تھا۔ آپ عالم جوانی سے ہی طلبِ حق میں ساعی تھے۔ علمائے یہود و نصاریٰ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بکمال صبر و استقامت اس راہ میں تکالیف برداشت کیں اور تقریباً دس مرتبہ یکے بعد دیگرے فروخت ہوئے۔ پہلے دینِ مجوس سے بیزار ہوکر دینِ موسوی میں داخل ہوئے۔ پھر دینِ نصاریٰ اختیار کیا۔ آخری راہب جس کے پاس تھے مرنے لگا تو اُس نے آپ کو...