خلفاء کرام  

Jisay Ushaq Deitey Hain Salami

جسے عشّاق دیتے ہیں سلامینہیں بُھولے گی وہ ذاتِ گرامی متاعِ اہلِ سُنّت تھے وہ واللہضیاءُ الدیں ہے جن کا نامِ نامی شہِ ابرار کی تھی ان پہ شفقتشہِ بغداد نے انگشت تھامی امام احمد رضا ہیں ان کے مرشِدلجاتے ہیں جنھیں دیکھے سے جامی نظر سے کر دیے سب راز افشامیسر تھا انھیں علمِ دوامی ہوا ہے مستفیض اُن سے زمانہسراپا جُود تھے شیخِ گرامی ہر اک ان کے محاسن کا ہے شاہدکوئی رومی ہو یا (ہو) کوئی شامی کیا دیں کا اندھیرے میں اُجالاضیائے دین تھے حضرت امامی رہا مدحِ ...