biography  

Mohiuddin Ibn e Arbi

  نام و نسب:الشیخ الامام العارف العالم الشیخ لاکبر والکبریت الاحمر ابوعبداللہ محی الدین محمد ابن علی ابن العربی اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں کسی نے آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے طے سے تھا۔ شیخ اکبر کے جد اعلی حاتم طائی ع...

Hazrat Sheikh Mohiuddin Muhammad Bin Ali

حضرت شیخ محی الدین محمد بن علی بن العربی علیہ الرحمۃ         آپ وحدہ الوجود کے قائلین کے پیشوا ہیں۔بہت سے ظاہری فقہاء اور علماء نے ان پر طعنہ کیا۔تھوڑے فقہاء اور صوفیوں کی ایک جماعت نے ان کو بزرگ مانا ہے۔فخموہ تفخیما عظیما ومد حوا کلامہ مدحا کریما ووصفوہ بعلو المقامات واخبر واعنہ بما بطول عنہ ذکرہ من الکرامات ھکذاذکرہ  الامام الیافعی رحمہ اللہ فی تاریخہ۔یعنی ان کی بڑی تعظیم کی ہےاور اس کے کلام کی اچھی تعری...