biography  

Hazrat Hujjatullah Khawaja Muhammad Naqshband-1

قیوم ثالث حجۃ اللہ  حضرت  خواجہ محمد نقشبند قدس سرہ ولادت با سعادت: آپ حضرت عروۃ الوثقیٰ  خواجہ معصوم سرہندی کے دوسرے فرزند ہیں۔ بروز جمعہ ۷ رمضان المبارک ۱۰۳۴ھ میں پیدا ہوئے۔ حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مرض موت میں حضرت عروۃ الوثقیٰ سے فرمایا تھا کہ اِس سال میرے وصال کے بعد تمہارے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوگا۔ جو قرب الٰہی کے کمالات میں میرے برابر ہوگا۔ ظاہری و باطنی علوم کا حصول: آپ نے علم ظاہری و باطنی اپنے والد بزرگوار ...