شاگرد و تلامذہ  

Hazrat Allama Syed Shah Turab-ul-Haq Qadri

مختصر حالات حضرت علّامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری الجیلانی دامت برکاتہم العالیۃ تحریر: مولانا محمد شہزاد قادری ترابی ولادت با سعادت: حضرت علّامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری الجیلانی دامت برکاتہم العالیۃ کی ولادت ۲۷؍ رمضان المبارک ۱۹۴۶ء میں ہندوستان کی اس وقت کی ریاست حیدر آباد دکن کے ایک شہرناندھیڑ کے ایک علاقے موضع کلمبر میں ہوئی۔ آپ کا نام ‘‘شاہ تراب الحق’’ حیدرآباد دکن کے ایک مشہور بزرگ ‘‘حضرت شاہ تراب الحق ...