biography  

Hazrat Allama Qari Muslehuddin Siddiqui 1

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ قاری مصلح الدین رضوی صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت مولانا قاری محمد مصلح الدین رضوی صدیقی علیہ الرحمہ ۱۱؍ ربیع الاول ۱۳۳۶ھ؍۱۹۱۷ء بروز پیر بوقت صبح صادق بمقام قندہا شریف ضلع قندہار شریف ضلع ناندیڑ ریاست حیدر آباد میں پیدا ہوئے حضرت قاری مصلح الدین رضوی کے والد ماجد کا نام مولانا غلام جیلانی ہے۔ خاندانی حالات غلام جیلانی نے اپنے چچا غلام حامد عرف مدنیمیاں سے فارسی کی تعلیم حاصل کی فارسی میں گلستاں بوستاں ...

Hazrat Allama Qari Muslehuddin Siddiqui 2

تقریر مبارک جا نشین: مصلح اہلسنت سرمایہ اہلسنت حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری رضوی مد ظلہ العالی امیر جما عت اہلسنت پا کستان کراچی بسم ا للہ الرحمن الرحیم مخدوم و محترم حضرت علامہ مولانا قاری محمد مصلح الدین صدیقی قادری رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی شخصیت پا کستان میں با لخصو ص کراچی  میں کو ئی ڈھکی چھپی نہیں، علامہ مو صوف ایک ہی وقت میں ایک عارف ربانی، پیر طریقت ، رہبرشریعت، عالم، حافظ، قاری، مدرس،واعظ و دیگر او صاف حمیدہ کے حامل تھے ع...

Hazrat Allama Siddiqui Muslehuddin

حضرت علامہ مصلح الدین قاری صدیقی  علیہ الرحمۃ           حضرت قاری مصلح الدین صدیقی جید عالم دین ، عظیم المرتبت  صوفی اور سالکان راہ طریقت کے پیر ہدی تھے۔ آپ کی ذات  اوصاف حمیدہ اور اخلاق حسنہ کا مجموعہ تھی۔ آپ اپنی گفتار و کردار سے قرون اولی کے مسلمانوں  کی تصویر معلوم ہوتے تھے۔ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا عشق آپ کی رگ و بے میں جاری و ساری تھی۔  آپ آیات ربانی اور سنت نبوی کی تصویر...