Hazrat Abu Ahadullah

حضرت ابوعہداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

۱۳ / رمضان المبارک ۳۶۵ھ میں گیلان میں پیدا ہوئے۔ ۲۴ / رجب المرجب ۳۸۷ھ میں اپنے والد مکرم سے بیعت ہو کر خلافت حاصل کی۔ ربیع الاوّل ۴۷۳ھ میں وصال فرمایا اور گیلان میں دفن ہوئے۔

(شریفُ التواریخ)

مزید

Comments