Hanafi Scholars  

Hazrat Allama Mufti Muhammad Yousuf Sahalvi

حضرت علامہ مفتی محمد یوسف سہالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مفتی محمد یوسف بن مفتی محمد اصغر مفتی ابی الرحیم[1] بن ملا محمد یعقوب بن مولانا عبد العزیز بن ملا سعید ملا قطب الدین الشہید السہاولی: اپنے زمانہ کے جمال و کمال میں یوسف اور جامع فروع واصول اور ھاوی معقول و منقول،متعب،متہجد، صاحب ریاضت و مجاہدت و مکاشفہ تھے،۱۲۲۳؁ھ میں پیدا ہوئے اور اکثر کتب درسیہ کو اپنے والد سے پڑھا اور مولانا احمد ...

Molana khadim ahmed

              مولانا کدام احمد بن مولانامحمد مبین: جامعِ معقول و منقول،حاوئ فروع واصول،علامۂ زمانہ تھے۔اکثر علوم اپنے والد سے پڑھے اور درس و تدریس اور نشر علوم میں مشغول رہے،دو رسالہ عربی و فارسی دربارہ بحث دائرہ ہندیہ واقع شرح وقایہ تصنیف کیے اور متفرق حواشی شرح وقایہ پر لکھے اور نیز ایک رسالہ متعلق بہ بحث حاصل و محصول واقع فوائد ضیائیہ تصنیف کیا اور ۱۲؍ذی الحجہ ۱۲۷۱؁ھ میں وفات پائی۔’&...

Mufti abu alsfa dimashqi khaloqi

              مفتی ابو الصفاء بن احمد بن ایوب عدوی صالحی دمشقی خلوتی: اپنے زمانہ کے شیخ،امام،صدر الصدور،علامہ،فاضل،بارع،فقیہ،مفسر،نحوی تھے۔دمشق  میں ۱۰۴۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور وہیں نشو ونما پاکر اپنے والد ماجد سے طلب علم میں مشغول ہوئے اور ان سے طریق خلوتیہ اخذ کیا اور شیخ ابراہیم فنال دمشقی وغیرہ فضلاء سے پڑھا یہاں تک کہ بارع وفائق اقران ہوئے،دمشق میں افتاء حنفیہ کی خدمت میں آپ کے سپرد ہو...

Hazrat Allama Abul Qasim Mehmood Bin Umar Zamakhshari

حضرت علامہ ابو القاسم محمود بن عمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف علامہ زمخشری            محمود بن عمر بن محمد بن عمر زمخشری: ابو القاسم کنیت تھی،چونکہ مدت تک آپ نے مکۂ معظمہ کی مجادرت کی تھی اس لیے آپ جار اللہ اور نیز فخر خوارزم کے لقب سے ملقب ہوئے،اپنے وقت کے امام بلا مدافع،علامہ،نحوی،لغوی،فقیہ جید،محدث متقن،مفسر کامل،فاضل مناظر،ادیب،متکلم،بیانی،شاعر،ذکی،تیز طبع،حنفی الفروع، معتزلی الاصول تھے۔شہر...

Hazrat Sheikh Ahmed Bin Ali Bin Hussain Razi Jassas

 حضرت شیخ احمد بن علی بن حسین رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف بہ جصاص احمد بن علی بن حسین رازی المعروف بہ جصاص: امام زمانہ،مجتہد وقت، علامۂ عصر،حافظ حدیث،صاحب عفت ودیانت و زہد تھے۔۳۰۵؁ھ کو شہر بغداد میں پیدا ہوئے۔ابو بکر کنیت تھی،فقہ کو ابو سہل زجاج تلمیذ امام کرخی سے اخذ کیا اور حدیث کو ابا حاتم اور عثمان دارمی اور عبد الباقی بن قانع وغیرہ محدثین سے سُنا اور روایت کیا یہاں تک کہ امام ابو حنیفہ کے مذہب کی ریاست آپ پر منتہی ہوئی اور دور دو...

Hazrat Sheikh Muhammad Bin Shuja Salji Baghdadi

حضرت شیخ محمد بن شجاع ثلجی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         محمد بن شجاع  ثلجی بغدادی المعروف بہ ابن الثلجی: ماہ رمضان ۱۸۱ھ؁ میں پیدا ہوئے،اپنے وقت کے فقیہ اہل عراق محدث متورع عابد قاری اور بحور العلم تھے۔کنیت ابو عبد اللہ تھی،فقہ حسن بن مالک اور حسنبن زیاد سےحاصل کی اور حدیث کو یحییٰ بن آدم اور اسمٰعیل عیّہ اور وکیع اور ابی اسامہ اور محمد بن عمر راقد ہی سے سُنا اور روایت کیا اور آپ سے یعقوب بن شیبہ اور...

Hazrat Sheikh Ahmed Bin Yahya(Ibn-e-Abi Hajla)

حضرت شیخ احمد بن یحیی المعرروف ابنِ ابی حجلہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ احمد بن یحییٰ بن ابی بکر التلمسانی المعرورف بہ ابنِ ابی حجلہ نزیل الدمشق ثم القاہرہ: ۷۲۵؁ھ میں پیدا ہوئے اور علم میں مشغول ہوکر ادیب اجل،فصیح اکمل ہوئے،پھر حج کیا۔حنفی المذہب حنبلی الاعتقاد تھے،اگر چہ شعر کہتے تھے مگر عروض اچھی طرح نہیں کرتے تھے،کتب کو نظم و نثر میں لکھا اور بہت سے مجامیع کو جمع کیا جن میں سے دیوان صبابہ و منطق الطیر اور سکر دان (علم محاضرات میں)اور ادب الغصن اور ...

Hazrat Sheikh Esa Bin Malik Adil Al-Khateeb

عیسی بن ملک عادل الخطیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عیسیٰ بن ملک[1] عادل سیف الدین ابی بکر بن ایوب: شرف الدین لقب تھا،قاہرہ میں 576ھ میں پیدا ہوئے،بڑے عالم فاضل،فقیہ،ادیب نحوی،لغوی، شاعرعر وضی،مجاہد فی سبیل اللہ تھے،ملک مصر میں ساڑھے آٹھ برس تک بادشاہ رہے،بنی ایوب میں آپ کے اور آپ کی اولاد کے بغیر اور کوئی حنفی المذہب نہیں ہوا اور حنفی بھی نہایت متعصب تھے یہاں تک کہ ایک دن آپ کےباپ نے آپ سے کہا کہ تم نےکس لیے امام ابو حنیفہ کا مذہب اختیار کیا حالا...

Hazrat Sheikh Abu Abdul Rehman Bishr Bin Ghiyas Al-Mareesi-1

Hazrat Sheikh Abu Abdul Rehman Bishr Bin Ghiyas Al-Mareesi         بشربن غیاث بن عبد الرحمٰن مریسی معتزلی : عالم فاضل،فلسفی،متکلمی،صاحب ورع وزہد لیکن مرجی تھے۔ امام اعظم کی صحبت حاصل کی اور ان سے تھوڑا سا اخذ بھی کیا پھر امام ابو یوسسف کی صحبت  اختیا ر کرکے ان سے تفقہ کیا اور حدیث کو سُنا اور نیز حماد بن سلمہ اور سفیان بن عینیہ وغیرہ سے حدیث کو سما عت کیا یہاں تک کہ فائق ہو کر امام ا بو یوسف کے اخص اصحاب می...