Hanafi Scholars  

Hazrat Shah Waliullah Muhaddith Dehlvi

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شاہ ولی اللہ احمد بن عبد الرحیم بن وجیہ الدین شہید بن معظم بن منصور دہلوی: قطب الدین لقب تھا،آپ کا نسب تیس واسطوں سے حضرت عمر فاروق خلیفہ ثانی تک پہنچتا ہے۔آپ افضل علمائے متأخرین اور سید المفسرین سند المحدثین تھے۔ولادت آپ کی چار شنبہ کے روز بوقت طلوع آفتاب۴؍ماہ شوال ۱۱۱۴ھ میں ہوئئی۔پانچویں سال میں مکتب میں بیٹھے اور ساتویں سال میں آپ کے والد...

Ali mutaqi

                علی بن حسام الدین بن عبدالملک بن قاضی خان متقی جونپوری[1] الاصل برہانپوری المولد: ۸۵۷؁ھ میں برہانپور میں پیداہوئے،پہلے شیخ حسام الدین ملتانی وغیرہ سے مختلف علوم حاصل کیے پھر ۹۵۳؁ھ میں مکّہ شریف کو تشریف لے گئے اور شیخ ابا الحسن بکری وغیرہ مشائخ وارکان دین سے فقہ وحدیث وغیرہ علوم و فنون کی تکمیل کر کے جامع کمالات ظاہری و باطنی ہوئے اور مکہ معظمہ میں ہی اقامت اختیار کر کے ن...

Hazrat Sheikh Abdul Rehman Bin shamsuddin

حضرت شیخ عبد الرحمن بن قاضی القضاۃ شمس الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           عبد الرحمٰن بن قاضی القضاۃ شمس الدین ابی عبداللہ محمد دیری: امین الدین لقب تھا  ۸۲۰؁ھ سے پہلے پیدا ہوئے،اپنے ملک کے علماء و فضلاء سے علم حاصل کر کے جامع علوم عقلیہ ونقلیہ اور فائق زمانہ ہوئے اور اپنے بھائی قاضی القضاۃ سعد الدین سعد دیری سے جب وہ کبیر السن ہوئے تو ولایت مصر کی قضاء حاصل کی اور ۴؍ماہ ذی الحجہ ۸۵۶؁ھ میں وفات...

Hazrat Baba Yousuf Shah Taji

حضرت بابا یوسف شاہ تاجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ف۔۔۔۷ ۱۹۴ ء بابا یو سف شاہ تاجی، حضرت  بابا  تاج  الدین رحمہ اللہ کے  اجلہ خلفاء میں سے ہیں، شیخ کے ہا تھ پر بیعت کر نے  سے قبل  آپ  مولانا عبدالکریم کے نام سے  مشہور تھے،آپ کا شمار نامور علما ء خطبا ء میں ہو  تا تھا،آپ  جے پو ر (ہند) کے  ایک غر یب  گھرانہ کے چشم و چراغ  تھے،ابھی آپ  چھ ماہ  کے تھے  کہ والدہ ماجدہ کا ا...

Hazrat Hammad Bin Imam Azam Abu Hanifa Kufi

سیدنا حماد بن امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شیخ حماد  علیہ الرحمہ ۔کنیت: ابواسمٰعیل۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔شیخ حماد بن امام الائمہ  سراج الامۃ امامِ اعظم  ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ ۔ سیرت وخصائص: آپ بہت بڑے زاہدوعاہداورپرہیز گارتھے۔حدیث وفقہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والد ماجد سے  ہوئی۔فقہ میں یہاں تک کمال مہارت پیدا کرلی تھی کہ اپنے والد ماجد ہی کے زمانے میں فتوے دیا کرتے  تھے۔آپ کا شم...