Search Results یوم وفات 1 Zulhijja کل نتائج ( 73 )

Hazrat Shah Aal e Rasool Marharwi

 خاتم الاکابر حضرت سید شاہ آل رسول احمدی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ شاہ آلِ رسول مارِہروی علیہ رحمۃ اللہ الباری تیرھویں صدی ہجری کے اَکابر اولیائے کرام میں سے تھے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت رجب المرجب ۱۲۰۹ھ میں ہوئی اور والد ماجدحضرت شاہ آلِ بَرَکات رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی آغوشِ شفقت و محبت میں تربیت اور نشوونما پائی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو اپنے بڑےچچاحضرت اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اجازت و خلافت حاصل ...

Ghazi Abdul Qayyum Shaheed

  (تاریخ  شہادت:۱۳/ذی الحجہ ۱۳۵۳ء بمطابق ۱۹/مارچ ۱۹۳۵ء) اللہ کے رسول ﷺ کی محبت عینِ ایمان ہے ۔ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں، لیکن اللہ کے رسول ﷺ کی شانِ اقدس میں ادنیٰ سی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ مسلمانوں کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ آج تک جس شخص نے بھی ایسی گستاخی کی ، اسے انہوں نے معاف نہیں کیا اور اس شخص کو کیفر ِ کردار تک پہنچا کر ہی چھوڑا۔ لاہور کے ایک ہندو راجپال نے ایک گستاخانہ کتاب ’’رنگیلا رسول‘‘ ل...

Hazrat Sirajuddin Abdul Jabbar Bin Ghaus-e-Azam

حضرت سید ابو الفرح سراج الدین عبد الجبار بن غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اپنے والد بزرگوار اور قزاز رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ سے حدیث سنی اور تفقہ حاصل کیا۔ خوش نویس بھی تھے۔ صوفی منش،  صاحبِ ریاضت و مجاہدہ تھے۔ تشرع و اتباع، تبتل و انقطاع، فقر و قناعت، انکسار و مسکنت میں یگانہ وقت تھے۔ ابو منصور محدّث رحمۃ اللہ علیہ اور سید عبدالرزاق رحمۃ اللہ علیہ برادرِ خورد حدیث میں ان کے شاگرد تھے۔ انیسویں(19) ذی الحجہ 575ھ میں انتقال کیا۔ بغداد کے...