Search Results یوم وفات 1 Ramazan کل نتائج ( 92 )

Abid Lahori

حضرت مولانا محمد عابد لاہوری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           مولانا محمد عابد لاہوری: بڑے عالم فاضل،فقیہ،اہل بیت علم سے تھے یہاں تک کہ علم و عمل اور ورع و تقوےٰ میں علمائے عصر اور اولیائے وقت سے سبقت لے گئےتھے۔آپ کا نسب آبائی حضرت ابا بکر صدیق پر منتہیٰ ہوتا ہے، ہر رات نماز تہجد  میں ساٹھ دفعہ سورۂ یٰس پڑھتے تھے اور مرض الموت  میں جو آپ کو  اسہال کی بیماری تھی آپ نے ہر رات نماز تہج...