Search Results یوم وفات 1 Safar-ul-Muzaffar کل نتائج ( 96 )

Hazrat Molana Shah Abdul Rahim Muhaddith Dehlvi

مولوی عبدالرحیم دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولوی عبدالرحیم دہلوی ، عمری (فاروقی) نسب، حنفی، نقشبندی مشرب، جامع علوم عقلی ونقلی، حاوی علوم اصلی وفرعی عظیم محدّث تھے۔ ان کے دو نامور بیٹے مولانا شاہ ولی اللہ دہلوی اور مولانا شاہ اہل اللہ دہلوی ہوئے۔ ایں خانہ تمام آفتاب است ۱۲صفر ۱۱۳۱ھ/ ۱۷۱۸ء میں وقت چاشت انتقال ہوا۔...

Hazrat Abu Muhammad Abdullah Martaash

حضرت ابو محمد عبداللہ مرتعش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ عبداللہ بن محمد نیشاپوری کے نام سے مشہور تھے بغدادمیں قیام رہا، ابوحفص حدّاد اور سید الطائفہ حضرت جیند بغدادی رحمۃ اللہ علیہما کے خلفاء میں سے تھے، آپ نے سیاحت میں دنیائے تہذیب کو چھان مارا تھا۔ جب حضرت مرتعش اپنے پیرو مرشد کے حکم سے سیاحت پر نکلے تو ہر سال ایک ہزار فرسنگ سفر کرتے، تقریباً ایک ہزار قصبوں میں گھومتے مگر کسی قصبے میں دس روز سے زیادہ قیام نہ کرتے، آپ نے فرمایا: میں نے زندگی میں تی...