Search Results یوم وفات 1 Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 102 )

Hazrat Khawaja Abdul Khaliq

حضرت خواجہ عبد الخالق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت با سعادت:آپ ۱۲۷۰ھ میں پیدا ہوئے، قریباً تین سال کے تھے کہ آپ کے والد بزرگوار حضرت خواجہ شمس العرفاں قدس سرہ نے شہادت پائی۔ اُن کے چہلم پر حضرت حاجی محمد قدس سرہ نے آپ کے سر مبارک پر دستار خلافت باندھ کر سجادہ نشین مقرر کیا۔ اور حضرت شمس العرفان کے مرید ان کامل میں سے خلفائے نامدار امام بخش راہوانی، بلاقی شاہ، عالم شاہ، بیگے شاہ او رنور احمد کی بھی دستار بندی کی اور فرمایا کہ یہ پانچوں وزیر اور عبد...

Mufti Muhammad Musharraf Ahmed Rizvi

حضرت علامہ مفتی محمد مشرف احمد رضوی مظہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت اور تعلیم حضرت مولانا مفتی محمد مشرف احمد علیہ الرحمۃ دہلی میں پیدا ہوئے، حفظ قرآن اور تجوید وقرأت کی تکمیل کے بعد ۱۳۵۱ھ؍۱۹۲۳ء میں مدرسہ عالیہ مسجد جامع فتحپوری دہلی سے علوم عقلیہ و نقلیہ میں سند تکمیل حاصل کی، اس کے ساتھ ساتھ فن طب میں سند حاصل کی، اورمہارت تامہ پیدا کی ابتدا میں کچھ عرصہ دہلی میں رہے اور مسجد جامع فتحپوری میں نائب مفتی کے فرائض انجام دیتے رہے۔ پھر قصبہ نوح م...

Hazrat Shah Abdul Majeed Badayuni

حضرت شاہ عبدالمجید بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قدوۃ العلماء، زبدۃ العرفاء، عروس حجلۂ تقدیس، نوشاہ خلوت توحید، حضرت مولانا شاہ عین الحق عبد المجید سرمست بادہ توحید حضرت شاہ عبد الحمید عثمانی المتوفی ۱۲۳۳ھ کے بڑے صاحبزادے ۲۹؍رمضان المبارک ۱۱۷۷ھ کو پیدا ہوئے،‘‘ ظھور اللہ ’’تاریخی نام تجویز ہوا، بزرگ خاندان اور والد ماجد کے پھوپھا بحر العلوم حضرت مولانا شاہ محمد علی عثمانی اور اپنےماموں حضرت مولانا محمد عمران خطیب اور پھوپھا...

Hazrat Molana Abdul Ghani Kanpuri

حضرت مولانا عبد الغنی کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت:حضرت مولانا عبد الغنی کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کان پور میں پیدا ہوئے، علوم کی تکمیل وتحصیل والد ماجد حضرت مولانا قاضی عبدالرزاق کانپوری سے کی، بالغ الاستعداد وعالم وفاضل، متورع ومتقی، مذہب اہل سنت کے سر گرم رکن اور مشہور مناظرومتکلم وفقہیہ تھے، بہت کم عمر پائی، ۳۳ برس کی عمر میں ۱۳؍محرم ۱۳۵۸ھ میں انتقال کیا، راقم سطور کے محب مخلص مولانا قاری عبدالسمیع صاحب آپ کے فرزند کان پور کے دینی ...

Mufti Azam Hind Muhammad Mustafa Raza Khan Noori

A blessed son of Ala Hazrat Mufti-e-Azam Hind Shah Muhammad Mustafa Raza Khan Noori Mianرحمۃ اللہ تعالٰی علیھما    Name and Lineage:  His innate and real name is‘MUHAMMAD’ and his respected father named him an Arabic name ‘Mustafa Raza’. He used the pseudonym ‘Noori’ in his poetry. His title is‘Mufti-e-Azam’ and he was a younger son of Ala Hazratرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ .  Date ...

Hazrat Allama Ghulam Tarannum Amritsari

حضرت علامہ غلام ترنّم امرتسری رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا غلام محمد ترنم امر تسری کے ایک غریب کشمیری گھرانے میں ۱۹۰۰؁ء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام عبد العزیزی تھا، آپ نے ابتدائی تعلیم کے بعد غربت وافلاس کی وجہ سے شال اور قالین بانی کافن سیکھا، پھر قالینوں کے ڈیزائنر ہوگئے، تحصیل علم کی وجہ سے اپنے استاذ حکیم فریزو الدین فیروز طفرائی کی خدمت میں پہونچا دیا، حکیم طغرائی کی توجہ سے منشی فاضل، ادیب فاضل کےامتحان میں کامیاب ہوئے، عربی کی ابتدائی ک...

Hazrat Khawaja Kareemuddin

  فقراء کے درخشاں آفتاب، اتقیا کے چمکدار ماہتاب منتخب اور  برگزیدہ لوگوں کے شیخ وقت، صاحب کشف و کرامت، ذات و صفات میں پسندیدہ سرداری کے خلعت سے ممتاز حضرت خواجہ ممشاد علو دینوری ہیں (خدا تعالیٰ ان کے مرقد کو اپنے انوار اقدس سے منور کرے) اس معزز اور پاک نفس  بزرگ نے خرقہ ارادت خواجہ ہبیرہ بصری سے زیب تن فرمایا۔ آپ ریاضات و مجاہدات میں نہایت بلند و ارفع درجہ رکھتے اور مشاہدات میں انتہا سے زیادہ قدر و منزلت رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے زمانہ...