Search Results یوم وفات 1 Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 103 )

Mian Naseeruddin Shahdadkoti

میاں نصیر الدین شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا حافظ میں نصیر الدین اول بن میاں عبدالحلیم ۱۲۹۸ھ کو گوٹھ کنڈو بلوچستان میں تولد ہوئے۔ حضرت غوث الزمان علامہ مفتی غلام صدیق شہداد کوٹی قدس سرہ الاقدس کے رشتہ میں بھانجے تھے۔تعلیم و تربیت:میاں نصیر الدین ، حضرت قبلہ شہداد کوٹی کے منظور نظر تھے، سعادت ابدی ان کی پیشانی سے عیاں تھی۔ بچپن میں بہن سے اجازت لے کر انہیں کنڈو سے اپنے پاس بلوا لیا، خود تربیت فرمائی اور اپنی نگرانی میں تعلیم دلوائ...

Hazrat Molana Noor Ahmad Qasmi

  حضرت مولانا ابو عبدالغفار نور احمد قاسمی ملاح ۱۹۳۷ء رحیم کے گوٹھ (خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو) میں تولد ہوئے تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم مولانا محمد انور لغاری سے حاصل کی۔ اس کے بعد استاد العلماء حضرت مولانا مفتی غلام محمد قاسمی لغاری (خیر پورناتھن شاہ) سے تعلیم حاصل کی۔ مفتی صاحب نے حج بیت اللہ کیلئے سفر اختیار کیا تو آپ نے مولانا محمد اسحاق کھونھارو کیجانب رجوع فرمایا، علم کی تڑپ نے آپ کو فارغ بیٹھنے نہ دیا، ان کی خدمت میں رہ کر فیضیاب...

Hazrat Abu Bakr Muhammad Razi

حضرت ابوبکر محمد رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی محمد بن زکریا تھا، صوفیہ کبار کے طائفہ میں شمار ہوتے ہیں آپ اپنے وقت کے مجتہد تھے، اللہ کا خوف ان کے رگ و پے میں تھا، اور اس خوف میں روتے رہتے تھے، آپ کے دور میں مشائخ وقت میں سے اتنا رونے والا کوئی شخص نہ تھا جو مرید دیکھتا تو آپ کی بے قراری بے صبری، تڑپ اور گریہ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہتا۔نفحات الانس میں لکھا ہے آپ ایک دفعہ مکہ مکرمہ گئے دو درہم فتوحات میں سے ملے ، مکہ کے باہر آپ نے دو پتھرو...

Hazrat Sahl Bin Abdullah Tustari

حضرت ابو محمد سہل بن عبداللہ تستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا صبر: حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے مجوسی پڑوسی کے ساتھ بھی اچھا سلوک کيا تھا کہ اس کے بيت الخلاء ميں حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کے گھر کی طرف ايک سوراخ تھا جس سے نجاست گراکرتی تھی،حضرت سہل تستری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ رات کودن بھرميں گرنے والی گندگی ايک کونے ميں جمع کر ديا کرتے تھے،جب آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ بيمار ہوئے توآپ نے اس مجوسی کو بلا...