Search Results یوم وفات 1 Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 102 )

Hazrat Sheikh Darwaish Muhammad Bin Qasim

حضرت شیخ درویش محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ درویش محمدکےوالدماجدکانام شیخ قاسم ہے۔ بیعت و خلافت: آپ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں حضرت شیخ فتح اللہ لودھی رحمتہ اللہ علیہ  سےبیعت تھےاوراُن سے خلافت پائی اورسلسلہ چشتیہ جہانیاں وقادریہ،سہروردیہ میں آپ حضرت سیدبڈھن بہرائچی رحمتہ اللہ علیہ سےبیعت تھےاوران کےخلیفہ بھی تھے۔۱؎ وفات: آپ نے۱۶محرم ۸۹۶ھ کووفات پائی۔ آپ کامزارفیض آبادمیں مرجع خاص وعام ہے۔ حواشی ۱؎سالک السالکین(جلددوم)ص۴۲۵ (ت...

Hazrat Sheikh Muhammad Sadiq Bin Fatahillah Gangohi

حضرت شیخ محمد صادق بن حضرت شیخ بن فتح اللہ گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت شیخ ابو سعید گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے برادر زادہ بھی تھے اور خلیفہ بھی تھے وجد و سماع ذوق شوق میں کمال رکھتے تھے مریدوں کی تکمیل و تربیت میں بڑا کام کیا تھا آپ کی کرامات اور خوارق زمانہ میں مشہور ہوئیں تھیں۔ایک بار آپ سہارنپور شہر کے بازار میں جارہے تھے آپ کی نگاہ ایک مالدار اور دولت مند ہندو دکاندار پر پڑی اس ہندو کے دل میں عشق الٰہی کی آگ بھڑک اٹھی دکان سے اٹھ...