Search Results یوم وفات 1 Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 102 )

Hazrat Sheikh Ali Rafeeqi

حضرت شیخ علی رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ علی بن یحییٰ بن معین الحق والملۃ والدین رفیقی: ابو عبد الاحد کنیت تھی، منگل کے روز ۴ماہ رمضان ۱۱۵۲ھ میں پیدا ہوئے۔اپنے زمانہ کے عالم کامل،عارف زاہد،محدث فقیہ،فاضل متورع تھے حدیث کو اپنے باپ سے سنا اور انہیں سے علوم ظاہری وباطنی اور معارف وآداب اور سلوک کو اخذ کیا اور نیز اپنے بڑے بھائی شیخ اسلم سے استفادہ کیا اور آپ سے آپ کے تینوں بیٹوں شیخ عبد الاحد اور شیخ بہاء الدین اور شیخ سنا اور چچا کے بیٹے شیخ ا...

Hazrat Abu Bakr Tartusi

حضرت ابوبکر طرطوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو کثرت عبادت ورع اور تقویٰ کی وجہ سے طاؤس الحرمین کا لقب ملا تھا، کئی سال تک مکہ مکرمہ  میں مجاور رہے ، آپ حضرت ابوالحسین مالکی کے شاگرد تھے، حضرت ابراہیم کرمان شاہی سے صحبت رکھتے تھے اور اپنی روحانی نسبت آپ سے ہی قائم رکھی۔آپ ۶۷۴ھ میں فوت ہوئے، آپ کی قبر مکہ معظمہ میں ہے۔ حضرت بوبکر طرطوسی ولیقطب ربانی است سالِ وصل او    شد چو از ملک جہاں اندر خباںنیز بوبکرِ سعید است اے جواں(خزینۃ ...

Hazrat Imaduddin Ammar Yasir Soharwardi

حضرت عمادالدین عمار یاسر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ شیخ ابوالنجیب سہروردی کے مریدین میں سے ہیں۔آپ ناقصوں کی تکمیل اور مریدوں کی تربیت اور ان کے واقعات کشف میں بڑا کمال رکھتے تھے۔شیک نجم الدین کبرے کتاب "فاتح الجمال " میں لکھتے ہیں کہ جب میں شیخ عمار کی خدمت میں پہنچا ،اور ان کے حکم ہے تارت میں آیا ،تو میری طبیعت میں یہ گزرا کہ جب سے میں نے علوم ظاہری پڑھے ہیں۔جب غیبی فتوحات حاصل ہوگی تو میں منبر...

Hazrat Bishr Hafi

Hazrat Bishr Hafi علیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His name is ‘BISHR’ son of  Haris’ and his Kunyat is ‘Abu Nasr’. His title is ‘Hafi’ and his genealogy is as follows:  “Bishr son of Haris son of Abdur Rahman son of Ata son of Haman and son of Abdullah علیھم الرّحمہ”  Date of Birth:  He was born in Merv in 150 AH. Merv is the name of a big city of ancient Kh...

Hazrat Molana Darvesh Muhammad Asfarari

  (۸۴۶ھ/ ۱۴۴۴ء/ ۹۷۰ھ/ ۱۵۶۲ء) اسفزار (ماوراء النہر) ترکی   قطعۂ تاریخ وصال مصروف رہا کرتے تھے وہ ذکر خدا میں صاؔبر سنِ وصال ہے اُس فخرِ ملک کا   مست کمال تھے شہرِ درویش محمد ’’یوسف جمال تھے شہِ درویش محمد‘‘ ۱۵۶۲ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ کی ولادت ۱۶؍شوال ۸۴۶ھ مطابق ۶؍فروری ۱۴۴۴ء کو ہوئی۔ آپ کو اپنے ماموں محمد زاہد قدس سرہ سے اجازت و خلافت ہے۔ بیعت سے پندرہ سال پہلے زہد و ریاضت میں مشغول رہا ...

Maulana Mufti Dur Muhammad Sikandari

Maulana Mufti Dur Muhammad Sikandari علیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His name is ‘DUR MUHAMMAD SIKANDARI’ and his father’s name is Muhammad Ibrahim Lunji (late).     Date of Birth:  He was born at the home of Muhammad Ibrahim Lunji at ‘Warvai goth’ near Islam cot, Tharparkar district (Sindh) in 1939 AD.  Acquisition of Knowledge:  He received the primary education up to ...

Sheikh Fakhruddin Mehboobi

آپ رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ شرف الدین بوعلی شاہ قلندر رحمۃاللہ علیہ کے والد محترم ہیں آپکا مکمل اسم گرامی السّید محمدابوالحسن شاہ فخرالدین فخر عالم، محمد ثانی محبوبی ہے اور فخرالدین محبوبی کے نام سے معروف ہیں ۔آپ مدینہ منورہ کوچہ ہاشمی سے نجف عراق) پھر (ایران) خسروی، کرمانشاہ، ہمدان، کرمان ،ماحان، خراسان ،میمہ (جہاں آپ کے والد محترم حضرت السیّد ابوالقاسم یحییٰ کا مقبرہ ہے) سے (افغانستان) ہرات، بلخ (مزار شریف) سے سالنگ راستے سے ہو کر کابل، ولایت ...