Search Results یوم وفات Zulhijja کل نتائج ( 200 )

سید شاہ آل ِرسول قادری مارہروی

حضرت مخدوم شاہ آل ِرسول قادری مارہروی﷫ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی آلِ رسول اور والد کا نام سید شاہ آل برکات المعروف ستھرے میاں تھا۔  تاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1209ھ میں ماہرہ ضلع ایٹہ (یوپی، انڈیا) میں ہوئی۔  تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم و تربیت آپ کے والد ماجد سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ  کے آغوش شفقت میں ہوئی۔ آپ نے علوم دینیہ کی تحصیل حضرت عین الحق شاہ عبدالمجید بدایونی ، مولانا شاہ سلاست اﷲ کشفی بدا...

حضرت مولانا شاہ عبد الحئی چاٹگامی

حضرت مولانا شاہ عبد الحئی چاٹگامی رحمۃ اللہ علیہ چاٹگام کے رہنے والے، یکشنبہ کےدن ظہر و عصر کےدرمیان ۱۲۷۶؁ھ میں ولادت ہوئ، والد ماجد حضرت مولانا سید شاہ مخلص الرحمٰن قدس سرہٗ نے تسمیہ خوانی کی رسم ادا کی، قرآن پاک ختم کرنے کے بعد عدم دل بستفی کے سبب کئی سال میں کافیہ تک پڑھا، ایک معتقد نے بے تو جہی کا ذکر آپ کےوالد سے کیا، والد نے فرمایا گھر میں چند افراد جب لائق ہوں تو اُن کےلیے کوئی ایسا بھی ہونا چاہئے جو اُن کی خدمت کرتے ‘‘چھو...

Hazrat Shah Aal e Rasool Marharwi

 خاتم الاکابر حضرت سید شاہ آل رسول احمدی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ شاہ آلِ رسول مارِہروی علیہ رحمۃ اللہ الباری تیرھویں صدی ہجری کے اَکابر اولیائے کرام میں سے تھے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت رجب المرجب ۱۲۰۹ھ میں ہوئی اور والد ماجدحضرت شاہ آلِ بَرَکات رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی آغوشِ شفقت و محبت میں تربیت اور نشوونما پائی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو اپنے بڑےچچاحضرت اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اجازت و خلافت حاصل ...

Hazrat Sheikh Abdul Ahad Shah Gul Sarhandi

Hazrat Sheikh Abdul Ahad Shah Gul Sarhandi Khwajah Abdul Ahad, known as Khwajah Wahdat قُدِّسَ سِرُّہٗ, was the fifth son of Khwajah Muhammad Saeed and grandson of Imam-e-Rabbaani Shaykh Ahmad Faarooqi Sarhindi and commonly known as Shah Gul Sa"di قُدِّسَ سِرُّہٗ. He got his early education from his father. Later he joined the disciples of his uncle Khwajah Muhammad Masoom قُدِّسَ سِرُّہٗ and completed under his guidance and became a pole of sp...

Ghazi Abdul Qayyum Shaheed

  (تاریخ  شہادت:۱۳/ذی الحجہ ۱۳۵۳ء بمطابق ۱۹/مارچ ۱۹۳۵ء) اللہ کے رسول ﷺ کی محبت عینِ ایمان ہے ۔ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں، لیکن اللہ کے رسول ﷺ کی شانِ اقدس میں ادنیٰ سی گستاخی بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ مسلمانوں کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ آج تک جس شخص نے بھی ایسی گستاخی کی ، اسے انہوں نے معاف نہیں کیا اور اس شخص کو کیفر ِ کردار تک پہنچا کر ہی چھوڑا۔ لاہور کے ایک ہندو راجپال نے ایک گستاخانہ کتاب ’’رنگیلا رسول‘‘ ل...

Hazrat Molana Abdul Hadi Baloch

حضرت مولانا عبدالہادی بلوچ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا الحاج عبدالہادی بن محمد سعید شر بلوچ گوٹھ نگر خان شر تحصیل فیض گنج ضلع خیر پور میرس میں ایک اندازے کے مطابق ۱۸۹۵ء کو تولد ہوئے۔ چھ ماہ کی عمر میں والد صاحب انتقال کر گئے ، والدہ ماجدہ اور برادر اکبر و سان خان کی کفالت میں تعلیمی مراحل طے کئے ۔ تعلیم و تربیت : مولانا رحمت اللہ شر آپ کے چچا زاد بھائی تھے اور حضرت شیخ طریقت حافظ محمد صدیق قادری ؒ بانی درگاہ بھر چونڈی شریف کے مرید و مستفیض تھے۔...