Search Results یوم وفات Rajab-ul-Murajjab کل نتائج ( 280 )

Hazrat Molana Mufti Abdul Aziz Mazang

حضرت مولانا مفتی عبدالعزیز مزنگ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           مولانا مفتی ابو رشید محمد عبد العزیز ابن میاں محمد فضل الدین ( م یکم صفر ، ۶ نومبر ۱۳۳۷ھ/۱۹۱۸ء ) ابن محمد عطاء اللہ ابن میر عبد الحکیم ابن میر قائم ابن میر شرف اللہ ابن میر زمان اللہ ( یکے از خلفائے با با نصیب الدین غازی) موضع چانگا نوالی (مضافات جلال پور جٹاں ضلع گجرات ) میں پیدا ہوئے ، مدرسہ رحیمیہ نیلا گنبد لاہور میں مولانا محمد عالم سے...

Hazrat Molana Abdul Ghani Phulwari

حضرت مولانا عبدالغنی پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عبد الغنی نام، حضرت مولانا عبد المغنی پھلواروی کے فرزند یکم رمضان المبارک ۱۱۹۰؁ھ کو آپ کی ولادت ہوئی، درسیات کی تکمیل مفتی برکت علی عظیم آبادی سے کی،مفتی صاحب حضرت مولانا شاہ نظام الدین فرنگی محلی کے تلمیذ التلمیذ اور نامور عالم تھے۔ مولانا عبد الغنی کو اس قدر شوق علم تھا کہ روزانہ ۳۲میل پا پیادہ پٹنہ جاکر مفتی صاحب سے تحصیل علم کرتے، اور راستہ میں قرآن مجید حفظ کرتے، فراغت کے بعد تازندگی مدرسہ م...

Hazrat Ameer-ul-Momineen Hazrat Ameer Muawiyah

Ameer-ul-Momineen Hazrat Ameer Muawiyah رضی اللہ تعالٰی عنہ Name and Genealogy: His name is ‘Muawiyah’ and his kunyat is Abu Abdur Rahman. His lineage goes to the Holy Prophetصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم  through the fifth generation by both parents. Convert to the Islam: According to the correct scholarly view, he embraced Islam on the day of ‘Sulh-e-Hudaibiyah’ in 7th Hijri. But he kept on hiding his Islam by the fear ...

Hazrat Molana Abdul Haq Ghaur

محقق بے مثیل علامہ میاں عبد الحق ابن میر احمد ابن فضل احمد ابن شیخ احمد صحابئ رسول حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد امجاد سے ہیں، آپ ایک برس کے تھے کہ آپ کے والد ماجد نے وفات پائی، آپ کے چچا حضرت علامہ فیضی میاں رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کی تربیت کی، اور تعلیم کی طرف متوجہکیا، کافیہ وغیرہ مولانا فضل احمد صاحب سے بمقام غازی پڑھا،۔۔۔۔ مولانا سید حبیب شاہ قاضٰ پوری سےبھی درس لیا۔۔۔ مولانا نور گل صاحب تلمیذ علامہ فضل حق رامپوری سے بھی اخذ فیض ...

Hazrat Shah Abdul Qadri Dehlvi

          شاہ[1]عبد القادربن شاہ ولی اللہ محدث دہلوی: عالم عامل،فقیہ فاضل، زاہد،عابد خصوصاً حدی و تفسیر میں یگانۂروزگار،صاحبِ ورع واتقاء صادق الفراست تھے،علوم آپ نے بھائی شاہ عبد العزیز سے حاصل کیے،تمام عمر تدریس و تنشیر علوم میں رہ کر خاص و عوام کو اپنے چشمۂ فیض سے سیراب کیا اور اپنے والد ماجد کی تفسیر فتح الرحمٰن کا جو فارسی میں ہے نہایت فصاحت و بلاغت سے اردو میں موضح القرآن نام سے ترجمہ کیا جو مطبوع...