Search Results یوم وفات Rabi-us-Sani کل نتائج ( 131 )

Hazrat Sheikh Abdul Kabir Panipati

حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس کے فرزند ارجمند بھی تھے اور خلیفہ بھی تھے سخاوت اور شجاعت میں بے مثال تھے ذوق اور سماع میں ثانی نہ رکھتے تھے کرامات اور بلند مقامات میں مشہور تھے۔ ایک دن سلطان سکندر بن بہلول اپنے دو وزیروں کو لے کر حضرت شیخ کی خدمت میں آیا وہ آپ کا امتحان لینا چاہتا تھا چنانچہ تینوں نے اپنے اپنے دل میں علیٰحدہ علیٰحدہ خواہش بنالی اور خیال کیا کہ اگر شیخ کو ہمارے دِلوں کا حال معلوم ہے تو ہمارے دل ...

Hazrat Allama Molana Mufti Muhammad Abdul Qayyum Hazarwi

حضرت فاضل شہیر مولانا مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی لاہو علیہ الرحمۃ    استاذ العماء حضرت علامہ مولانا ابوسعید مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی بن مولانا حمیداللہ ۲۹؍شعبان المعظم ۱۳۵۲ھ/ ۱۸؍دسمبر ۱۹۳۳ء میں بمقام میراہ علاقہ اپرتناول، مانسہرہ (ہزارہ) پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علم دین اور حفظِ قرآن کی لازوال دولت سے بہرہ ور ہیں۔ آپ نے ابتدائی کتب فارسی، جنیدھیڑ شریف ضلع گجرات میں اپنے چچا مولانا محبوب الرحمٰن سے پڑھیں، جبکہ مولانا مذکور...

Hazrat Qari Muhammad Abdul Rahman Panipati

حضرت قاری محمد عبدالرحمٰن پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو بھی میاں صاحب قبلہ سے اجازت و خلافت ہے۔ ایک روز میاں صاحب قبلہ حلقہ میں فرمانے لگے۔ سراج الدین! دیکھ حافظ کی طرف کیسا فیض جاری ہے۔ آپ کو پہلے مولوی سید غوث علی شاہ صاحب سے بھی فیض ہوا ہے۔ میاں صاحب قبلہ کے وصال کے بعد دستار خلافت آپ کو ملی۔ مگر فقراء کی ناراضی سے یہ اس منصب پر قائم نہ رہے۔ (مشائخ نقشبند)...