Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Molana Hadi Ali Khan Sitapuri

حضرت مولانا ہادی علی خان سیتاپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیتاپور کے مشہور حکیم عبد الواجد ناظم خیر آباد کے صاحبزادہ، ہادی علی خاں نام نامی، زبردست عالم و فاضل اور واعظ وشیخ طریقت تھے، درسیات کی تحصیل حضرت مولانا سعد اللہ مفتی عدالت رامپور آشفۃ تخلص سے کی، تیرھویں صدی ہجری کے نصف آخر مشہور چشتی بزرگ حضرت مولانا حافظ سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے ممتاز خلیفہ ومرید تھے۔ ۱۸؍ربیع الاول ۱۳۴۸؁ھ بروز شنبہ محلہ معالی خاں لکھنؤ میں آچار شریف میں وصال ہ...

Hazrat Sheikh Hassan Tahir Dehlvi

حضرت شیخ حسن طاہر دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ راجی حامد شاہ کے مرید تھے سید نور بن حامد شاہ کی مجالس سے بھی فیض پایا تھا آپ کے والد شیخ طاہر ملتان سے چل کر دہلی آئے اور دینی علوم حاصل کرنے لگے ایک عرصہ تک بہار چلے گئے اور وہاں رہ کر شیخ بدہ حقانی کے مدرسہ میں پڑھتے رہے شیخ حسن بہار میں ہی پیدا ہوئے ہوش سنبھالا تو دینی علوم میں مصروف ہوگئے اور ساتھ ساتھ ہی معرفت کی منازل طے کرتے رہے اور درویشوں کی صحبت میں رہنے لگے ان دنوں آپ نے ابن عربی کی کتا...