Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Khawaja Abdul Khaliq Gajadwani

حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ غجدوان نزد بخارا (۴۳۵ھ/۱۰۴۴ء۔۔۔ ۵۷۵ھ/ ۱۱۷۹ء) غجدوان نزد بخارا   قطعۂ تاریخِ وصال عمر بھر آپ نے فرمائی ہے دیں کی تبلیغ ہے بزرگوں کی روایت سے یہ روشن صابر   ہم پہ اللہ کا انعام ہیں عبدالخالق ’’حامیِ داعیِ اسلام ہیں عبدالخالق‘‘ ۱۱۷۹ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ حضرت خواجہ یوسف ہمدانی رحمہ اللہ کے خلیفۂ اعظم، سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے سردار اور طبقۂ خواجگان کے ...

Hazrat Shah Abdul Rahim

حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم ﷫(جد اعلیٰ،  شاہ عبد السلام جبل پوری) نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا شاہ محمد عبدالرحیم﷫۔آپ مولانا شاہ محمد عبدالرحمن کے والد اور حضرت مولانا شاہ محمد عبدالکریم نقشبندی قادری کے جدامجد،اور خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫کےجدامجد ہیں﷭۔آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے: مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد ع...

Hazrat Sheikh Molana Qari Abdul Razzaq Kashmiri

حضرت مولانا قاری عبدالرزاق کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی:علامہ قاری عبدالرزاق کشمیری۔علاقۂ کشمیر کی نسبت سے’’کشمیری‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: علامہ قاری عبدالرزاق بن مولانا عبدالغفور خان علیہماالرحمہ۔ آپ اپنے والد کے ہاں تین صاحبزادیوں کے بعد پہلی نرینہ اولاد تھے ۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت  1351ھ مطابق 1932ء کو ’’تتر وٹ،پاڑہ‘‘ مضافات تحصیل راولا کوٹ،...

Hazrat Shah Ala Abdus Salam Panipati

Hazrat Shah A’la Abdus Salam Panipati علیہ الرّحمہ  Name and Title:  His name is ‘ABDUS SALAM PANIPATI’ and title is ‘Shah-e-A’la’.            Date of Birth:  He was born in 890 AH.    Allegiance and Caliphate (Khilafat):  He got the Khirqa-e-Khilafat (saintly dress) from his respected father Nizamuddinرحمۃ اللہ تعالٰی عل...