Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Allama Molana Abdul Samad Metlo

استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالصمد میتلو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت مولانا علامہ عبدالصمد بن عبداللہ میتلو کی ولادت تحصیل ڈوکری ( ضلع لاڑکانہ ) کے گوٹھ ’’بڈو واہن ‘‘ میں تقریبا ۱۹۱۸ء میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت : اپنے آبائی گوٹھ میں حکیم حاذق اور عالم دین مولانا اللہ بخش پنجابی کے پاس قرآن مجید ناظرہ پڑھا ۔ اس کے بعد قریب میں گوٹھ ’’چھتوواہن ‘‘میں پرائمری کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بع...

Hazrat Mufti Ghulam Siddiq Shahdadkoti

سند الفقھا ء خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ حافظ مفتی غلام صدیق شہداد کوٹی کا شجرہ نشب اس طرح ہے : خواجہ غلام صدیق بن شیخ الاسلام علامہ نور محمد بن مولانا غلام محمد بن محمد توکل فاروقی اور ااگے جا کر آپ کا شجرہ نسب علامہ تفتازانی (مصنف شرح عقائد نسفی ) سے ملتا ہے اور اس سے آگے امیر المومنین ، خلیفہ دوئم ، جانشین مصطفی حضرت سید نا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے۔ خواجہ غلام صدیق ۱۲۶۰ھ؍ ۱۸۴۲ء کو گوٹھ کنڈا تحصیل بھ...

Hazrat Molana Ghulam Rasool Abbasi

حضرت مولانا غلام رسول عباسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا صوفی غلام رسول عباسی نقشبندی بن مولانا حکیم جان محمد عباسی کی ولادت گوٹھ سنہری (تحصیل و ضلع لاڑکانہ) میں ۶ ربیع الاول ۱۳۱۲ھ میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم مولانا حکیم جان محمد عباسی نے حضڑت مولانا خلیفہ غلام محمد مہیسر (کمال دیرو) اور ان کے استاد و مرشد، سند الفقہا، امام اہلسنّت، عاشق خیر الوریٰ حضرت خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی علیہ الرحمۃ کے پاس تعلیم حاصل کی تھی ۔ مولانا جان محمد نے گوٹ...

Hazrat Molana Ghulam Ali Gopang

حضرت مولانا غلام علی گوپانگ  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام علی بن حیدر خان گوپانگ (متوفی ۱۸ شعبان المعظم ۱۳۳۰ھ) نے ۹ ذولحجہ ۱۲۸۷ھ کو اپنے گوٹھ (جو کہ بعد میں آپ کے نام سے مشہور ہوا) ضلع بدین میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت:  سجادہ نشین درگاہ لواری شریف کی سرپرستی میں قائم مدرسہ دارالنور عثمانیہ میں تعلیم و تربیت حاصل کی اسی درسگاہ میں درس نظامی مکمل کرکے فارغ التحصیل ہویئے۔ اس مدرسہ کی بنیاد مولانا نور محمد قوم گھرانہ نے ۱۲۷۳ھ کو رکھی...

Hazrat Molana Faqeer Muhammad Qasim Kalro

حضرت مولانا فقیر محمد قاسم کالرو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا فقیر محمد قاسم بن فقیر محمد سلطان کا لرو گوٹھ صاحبن جو کوٹ تحصیل و ضلع عمر کوٹ میں ۱۲۹۹ھ کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم آبائی گوٹھ میں مسجد کے مکتب میں حاصل کی، اس کے بعد مٹیاری ( ضلع حیدرآباد) میں حضرت علامہ قاضی لعل محمد متعلوی کے پاس تعلیم حاصل کی اور چند اسباق قاضی صاحب کے استاد محترم ( یعنی اپنے دادا استاد) علامہ حسن اللہ صدیقی سے تبرکا پڑھے ۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ ...

Hazrat Molana Naseem Ahmed Dehlvi

حضرت مولانا شاہ نسیم احمد دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا شاہ نسیم احمد دہلوی۔لقب:استاذا لعلماء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت مولانا شاہ نسیم احمد دہلوی بن مولانا حبیب احمد دہلوی بن مولانا حسن علی علیہم الرحمہ۔مولانا نسیم احمد صاحب  کے دادا مولانا  حسن علی صاحب تھے۔ جو دہلی کے قدیمی باشندے تھے۔ انہوں نےحضرت  شاہ عبد العزیز محدث دہلوی اور حضرت  شاہ عبد القادر دہلوی سے علوم دینی کی تعلیم حاصل کی۔ دہلی میں فوت ہ...

Hazrat Allama Molana Syed Anwar Ashraf Ashrafi Al-Jilani

حضرت علامہ مولانا سید انوار اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلہ اشرفیہ کے عظیم بزرگ پیر طریقت بدر شریعت حضرت علا مہ مولانا سید انوار اشرف اشرفی الجیلانی کا وصال ۱۵ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کو بنگلہ دیش میں ہوا۔...

Mufti Muhammad Waqaruddin

حضرت مولانا مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مفتی محمد وقارالدین۔لقب: فقیہ العصر،مفتیِ اعظم پاکستان، وقارالملت والدین۔والد کا اسم گرامی: حافظ حمید الدین﷫۔ حضرت مفتی صاحب﷫کے آباؤ اجداد زراعت سے وابستہ اور زمیندار تھے۔مذہب کے اعتبار سے سب صوم و صلوٰۃ کے پابند ،اور عقیدتاً سنی تھے۔آپ کے والد اور چچا حافظ قرآن تھے۔اسی طرح آپ کے خاندان میں حفاظِ کرام کافی تعداد میں تھے۔ (حیات وقار الملت:4) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با ...

Hazrat Syed Baba Lal Shah Qalandar

حضرت جناب قبلہ سید بابا لعل شاہ قلندر (مری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...

Hazrat Molana Alhaj Shah Hameed-ur-Rehman Qadri

حضرت مولانا الحاج شاہ حمیدالرحمٰن قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دنیائے اہل سنت کی ایک عظیم ہستی محب اعلیٰ حضرت سرکار محبی پوکھریروی رحمتہ اللہ علیہ کےجانشین حضور محبوب الاولیاءمولانا الحاج الشاہ حمیدالرحمن قادری کا وصال پرملال ۱۴ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ کوشام ۴ بج کر۱۱منٹ پرہوا تھا۔ نمازِ جنازہ ۱۶ ربیع الاول ۱۴۳۷ھ بروز پیر کو صبح ۱۰ بجے پوکھیرا شریف میں ادا کی گئی تھی۔یہ سرکار محدث اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی کچھوچھوی کے آخری خلیفہ مجاز تھے۔...