Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Badruddin Yousuf

حضرت بدرالدین یوسف بن عبداللہ اذرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یوسف بن عبداللہ بن محمد اذرعی: بدر الدین لقب تھا۔عالم دہر فاضل عصر،ماہر علوم متعددہ تھے۔۶۰۱ھ میں پیدا ہوئے۔فقہ اپنے باپ قاضی القضاۃ شمس الدین عبداللہ اور محمود حصیری سے حاصل کی۔چارشنبہ کے روز۱۳؍ماہ ربیع الاول۶۹۶ھ میں وفات پائی ۔’’مقتدائے عالم‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔   (حدائق الحنفیہ)...

Sahab madark waknz

عبداللہ  بن احمد بن محمود نسفی: ابو البرکات کنیت اور حافظ الدین لقب تھا۔ شہر نسف یعنی نخشب کے جو ماوراء النہر میں واقع ہے،رہنے والے تھے۔اپنے زمانہ کے امام کامل،عالم محقق،فقیہ مدقق،فاضل عدیم النظیر،فقہ واصول میں سرآمد کے معانی میں بارع،زاہد و پرہیرز گار تھے۔ابنِ کمال پاشا نے آپ کو فقہاء کے چھٹے طبقہ میں شمار کیا ہے جو روایات ضعیفہ اور قویہ کے تمیزکرنے پر قادر ہوں۔فقہ شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری اور حمید الدین ضریر اور بدر الدین خواہر ...

Hazrat Jamaluddin Mehmood Bin Ali Al-Ajmi

حضرت جمال الدین محمود بن علی العجمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمود بن علی بن عبداللہ قیسرانی رومی المعروف بہ بالعجمی: جمال الدین لقب تھا۔علامۂ زمانہ،فقیہ محدث،ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ تھے،قاہرہ میں تشریف لائے او تحصیل علوم میں مصروف ہوکر ماہر و باہر ہوئے۔عہدہ تدابیر امور اور قضاء حنفیہ کا آپ کے تفویض ہوا۔مدت تک درس تفسیرو حدیث کا دیتے رہے یہاں تک کہ ۷؍ماہ ربیع الاول ۷۹۹ھ کو فوت ہو گئے۔’’لمعات انوار‘‘ تاریخ وفت ہے۔ابن حجر عسقلا...

شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

شیخ الاسلام خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید محمد بختیار۔لقب: قطب الدین، کاکی۔مکمل نام:  سید محمد قطب الدین بختیار کاکی﷫۔آپ﷫ کا خاندانی تعلق حسینی ساداتِ کرام  سے ہے۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے:   خواجہ قطب الدین سید  بختیارکاکی بن  سید کمال الدین احمد  بن سید موسیٰ بن سید محمد بن سید  احمد  بن سید اسحاق حسن بن سید معروف بن سید احمد  بن سید رضی الدین بن سید حسام...

Hazrat Khuwaja Peer Ghulam Muhiyuddin Naqshbandi

برہان الواصلین حضرت خواجہ پیر  غلام محی الدین نقشبندی (نیریاں شریف)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت خواجہ پیر غلام محی الدین ابن خواجہ محمد اکبر خاں قدس سرہما نستان کے مروم خیز محلہ غزنی میں ۱۔۱۳۲۰ھ؍۱۹۰۲ء میں پیدا ہوئے ،ابتدائی تعلیم اپنے موموں حضرت مولانا گل محمد رحمہ اللہ تعالیٰ سے حاصل کی ۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت سید اخادلین ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے[1]     &n...

Mohtaram Saleh Sirajuddin Bin Usman Hanafi Naqshbandi

محترم صالح سراج الدین بن عثمان حنفی نقشبندی ڈیروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اخی سراج کے نام سے مشہور تھے اور شیخ نطام الدین اولیاء کے جلیل القدر خلفاء میں سے تھے، خواجہ نظام الدین کے مریدوں میں آپ اور شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی کے دونوں سلسلے بہت مشہور ہیں، عین جوانی کے وقت جبکہ آپ کی داڑھی کے بال تک نہ نکلے تھے خواجہ نظام الدین اولیاء کے مرید ہوئے اور چند برس آپ کی خدمت میں رہنے کے بعد اپنی والدہ کی خدمت کے لیے لکھنؤ تی جس کا موجودہ نام گور ...

Arif-e-Kamil Hazrat Syed Noor Al-Hasan Shah Bukari

حضرت سیدنور الحسن شاہ بخاری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت سید نورالحسن۔لقب: سراج السالکین،عمدۃ العارفین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:عارف کامل حضرت سید نور الحسن شاہ  بن حضرت سید غلام علی  شاہ بن حضرت سید حیات شاہ۔علیہم الرحمہ۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام حسین ﷜ تک پہنچتا ہے۔آپ کے آباؤ  اجداد با کمال بزرگ تھے۔(تذکرہ اکابر اہل سنت:551) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 27/جمادی الاول 1306ھ مطابق 30/جنوری 1889ء بروز بدھ،بو...

Hazrat Syed Alauddin Lahori

Hazrat Syed Alauddin Lahori علیہ الرّحمہ   His blessed name is ‘SYED ALAUDDIN’.  Allegiance and Caliphate (khilafat)  He was a Mureed and Khalifa of Hazrat Sheikh Siraj-ud-Deen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ.  Character and Peculiarities:  Due to being a rich man, he used to live in a splendid way at the early life. When he became a Mureed of Hazrat Sheikh Siraj-ud-Deenرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ , he chose the mys...

Hazrat Haji Muhammad Qadri Nosha Ganj Bakhsh Alvi

حضرت حاجی محمد قادری نوشہ گنج بخش علوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ سراج العارفین، شمس العاشقین، دلیل المتورّعین، جلیل المتصوّفین، قطب الثقلین، غوث الفریقین، سلطان الاولیا، برہان الاتقیا، امامِ صدرِ ولایت، ضیائے بدرِ ہدایت، علالۂ اصحابِ شریعت، سلالۂ اربابِ طریقت، واقفِ رموزِ حقیقت، کاشفِ اسرارِ معرفت، ہادیٔ راہِ ارشاد، وَلی مادر زاد، صاحبِ جذب و صحو و سُکر و عشق و محبت و ذوق و شوق و زُھد و ریاضت و تقوٰے و عبادت و خوارق و کرامات تھے، فقر ...