Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Sheikh Haji Yaktash Ali

حضرت شیخ حاجی یکتاش علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عرف شیخ عدی طہر بن موسیٰ برقی  ...

قرہ یعقوب...

Hazrat Sheikh Yasin Maghribi

حضرت شیخ یسین مغربی (حجام) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ صاحب کرامت اور ارباب ولایت میں سے تھے لیکن لوگوں سے اپنے کمالات کو چھپانے کے لیے حجام بن گئے تھے شیخ محی الدین لواذی آپ کے خلفاء میں سے تھے آپ ۶۸۶ھ میں فوت ہوئے جب کہ آپ کی عمر شریف ۸۰ سال تھی۔ شہِ دین محمد شیخ یاسین بجنّت رفت زین دنیائے فانی   کہ آمد نام نا میش بقزآن برآمد سالِ وصلش نور فرقان ۶۸۶ھ   (خزینۃ الاصفیاء)...

Hazrat Molana Muhammad Zahid Khashi

حضرت خواجہ محمد زاہد وخشی علیہ الرحمۃ وخش نزد حصار علاقہ بخارا (۸۵۲ھ/ ۱۴۴۸ء۔۔۔۹۳۶ھ/ ۱۵۲۹ء) وخش نزد حصار علاقہ بخارا   قطعۂ تاریخ وصال خواجہ احرار کی نظر کے طفیل مل گیا غیب سے سنِ رحلت   خوش طبیعت تھے اور خوش اوصاف ’’خواجہ زاہد خلیفۂ اسلاف‘‘ ۱۵۲۹ء صاؔبر براری، کراچی   آپ کی ولادت باسعادت قصبہ وخش نزد حصار علاقہ بخارا میں ۱۴؍شوال ۸۵۲ھ/ ۱۱؍دسمبر ۱۴۴۸ء کو ہوئی۔ آپ کا انتساب طریقہ نقشبندیہ میں حضرت خو...

Hazrat Zar Zari Zar-Baksh Dulha

حضرت شیخ منتخب الدین چشتی(حضرت زرزری زربخش دولہا،خلدآبار) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ حضرت گنج شکر کے مشہور خلیفہ تھے آپ کو آقائے منتخب بھی کہتے ہیں آپ شیخ برہان الدین غریب کے بڑے بھائی ہیں اور زرے زرین اور زر بخش کے لقب ملقب ہوئے۔ معارج الولایت کے مصنف لکھتے ہیں کہ یہ لقب آپ کو اس لیے ملا کہ آپ بڑے ریاضت اور مجاہدہ کے عادی تھے۔ شیخ منتخب الدین رحمۃ اللہ علیہ محبوبی کے مرتبے پر پہنچے ہوئے تھے خزانۂ غیب سےانہیں ہر روز صبح و شام دو  سنہری خ...

Hazrat Syed Asghar Ali Shah Khairabadi

حضرت مولانا سید اصغر علی شاہ خیر آبادی علیہ الرحمۃ آپ فخر الاصفیاء حضرت مولانا سید محمد علی خیر آبادی قدس سرہٗ کے چھوٹے بھائی تھے،حضرت مولانا غلام امام نبیرہ حضت شاہ صفت اللہ محدث سے سلسلہ چشتیہ میں مرید تھے اور خلیفہ بھی تھے،اپنے مرشد کے مرشد حضرت شاہ قدرت اللہ قدس سرہٗ سے بھی اجازت پائی تھی،آپ بڑے متقی،متورع اور متجر عالم و بزرگ تھے،۱۷؍ربیع الاول۱۲۶۰ھ میں آپ کا وصال ہوا،حضرت مولانا شاہ محمد اسلم خیر آبادی جیسے نامور اور بزرگ عالم و عارف آپ کے ص...

Hazrat Allama Asad-ul-Haq Khairabadi

حضرت علامہ شمس العلماء اسد الحق خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی خلف اکبر شمس العلماء علامہ عبد الحق خیر آبادی تمام علوم وفنون میں کامل و فاضل،والد ماجد کے شاگرد،نہایت درجہ ذہین،والد اور بزرگوار کے علمی جانشین،۱۳۱۷ھ میں مدرسہ عالیہ رام پور میں والد کی جگہ پر پرنسپل ہوئے،صرف ایک برس ہی یہ خدمت انجام دی تھی کہ عین شباب میں بمرض ہیضہ ۷ربیع الاوّل ۱۳۱۸ھ موافق ۴ اگست ۱۹۰۰ء میں برو ز شنبہ انتقال فرمایا،حضرت مولانا خواجہ احم...