Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Khawaja Shibli Panipati

حضرت خواجہ شبلی پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اپنے والد شیخ جلال الدین پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے ظاہری علوم میں یکتائے زمانہ تھے باطنی علوم میں کمال حاصل کیا اور راہ طریقت میں گامزن ہوئے تجرید و تفرید میں کمال پایا اہل دنیا اور علایق دنیا سے ہمیشہ دور رہے صاحب سیر الاقطاب لکھتےہیں کہ آپ مجالس سماع برپا کرتے اور ذوق و مستی میں وجد کرتے چونکہ آپ کی ٹانگیں کسی جسمانی بیماری سے بیکار ہوچکی تھیں۔ آپ چلنے پھرنے سے معذور تھے مگر ...

Hazrat Khawaja Tawakkal Shah Ambalvi

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ آپ کے نانا صاحب میاں اللہ دین شاہ مست نے جو نو شاہی طریق کے ایک صاحب نسبت درویش تھے اس در یتیم کی پرورش کی۔ ایک موقع پر خود آپ نے فرمایا: ’&rsqu...

Hazrat Molana Muhammad Umar Channa

حضرت مولانا محمد عمر چنا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت مولانا محمد عمر چنہ گوٹھ ابراہیم چنہ نزد خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو میں ۱۲۸۸ھ کو تولد ہوئے۔ (مہران سوانح نمبر) سوانح میں نام عمر الدین ہے جب کہ مشاہیر دادو میں محمد عمر ہے۔ واللہ اعلم۔تعلیم و تربیت :مولانا محمد عمر نے ابتدائی تعلیم مولانا خیر محمد فیروز شاہی کے پاس حاصل کی۔ ان کے بعد ان کے صاحبزادے علامۃ الزمان حضرت مولانا عطاء اللہ فیروز شاہی ؒ کے ہاں تعلیم حاصل کیاور مختصر مدت حضرت مولان...

Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Umme Salma

حضرت ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ان کا نام ہند تھا۔ والد کا نام امیہ سہیل بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمرو بن مخزوم بن لقیظہ بن مُرہ بن کعب تھا۔ والدہ ماجدہ کا نام عاتکہ بنت عبد المطلب تھا، یعنی حضور علیہ الصلوٰٰۃ والسلام کی پھوپھی زاد تھیں، پہلے ابو سلمہ عبد اللہ بن عبد الاسد کے نکاح میں تھیں، ان سے عمرو، سلمہ، زینب، دَرّہ پیدا ہوئے، جب ابو سلمہ غزوۂ اُحد میں مجروح ہوکر فوت ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ شوال ۴ھ می...