Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Allama Muhammad Sharif Noori Qasoori

حضرت علامہ محمد شریف نوری قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خطیب پاکستان مولانا الحاج محمد شرف نوری قصوری رحمہ اللہ تعالی ابن مولانا محمد دین مدظلہ العالی۴۔۱۳۵۳ھ؍۱۹۳۵ء میں بمقام چکوڑی (ضلع گجرات) میں پیدا ہوئے۔کنجاہ (گجرات) میں میٹرک کا امتحان پاس کیا،اس کے بعد پاکستان کی عظیم دینی درس گاہ دار العلوم حنفیہ فرید یہ بصیر پور (ضلع ساہیوال ) میں تمام متد اور کتب کی تحصیل و تکمیل کر کے فقہ عصر مولانا ابو الخیر محمد نور اللہ نعیمی دامت بر کاتہم العالیہ سے در...

Hazrat Sayyiduna Mohiuddin Abu Nasr

حضرت محی الدین ابو نصر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہبن غوث الاعظم حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے آخری فرزند تھے۔تحصیلِ علوم اپنے پدر بزرگوار ہی کے زیرِ سایہ کی تھی۔ اپنے زمانے کے بلند پایہ فقیہہ و محدث، عالم و فاضل اور عارفِ کامل تھے۔ بغداد سے نقلِ مکان کرکے دمشق جاکر سکونت پذیر ہوگئےتھے۔وہیں ۶۰۰ھ میں وفات پائی۔قطعۂ تاریخ ولادت و وفات: حضرتِ بونصر پیرِ با کمالشد زول مفتاحِ تولیدش عیاں۵۲۹ھرہبرِ عالم شہ روئے زمیںصاحبِ توحید وہم سرورِ دیں۵۲...

Hazrat Sheikh Mustafa Rafeeqi

حضرت شیخ مصطفیٰ رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ مصطفیٰ بن طیب بن احمد بن مصطفیٰ رفیقی: ابو احمد کنیت تھی، ۱۲۲۶ھ میں پیدا ہوئے۔عالم عامل،فاضل کامل،فقیہ محدث،حسن المحاضرہ،بلیغ العبارہ، حاضر البدیہ،شاعر موزون،مؤرخ جید تھے،صحاح ستہ اور کتبِ تصوف مثل عوارف و تعرف اور احیاء العلوم کو اپنے باپ سے پڑھا اور نسخ کیا اور دیگر علوم عقلیہ و نقلیہ کو اپنے زمانہ کے فضلاء اور حفاظ سے حاصل کیا،ہمیشہ طاعات و عبادات میں مشغول رہتے تھے،آپ سے شیخ بہاء الدین وشیخ احمد...

Hazrat Mulla Noorullah

حضرت ملا نور اللہ مشہور بہ نور بابا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...