Search Results یوم وفات Rabi-ul-Awal کل نتائج ( 204 )

Hazrat Sheikh Najamuddin Muhammad Al-Makani

حضرت شیخ نجم الدین محمد الامکانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ علاءالدولۃ سمنانی کے مرید تھے کشف و کرامت، زہدوتقویٰ میں بے مثال تھے آپ (۸۰) سال کی عمر میں ۷۷۸ھ میں فوت ہوئے آپ کا مزار حصار میں مرجع خلائق رہا ہے۔ مقتدائے جہاں ولی اللہسالِ تاریخ رحلت آں شاہ    شیخ اکبر شریف نجم الدینگفت سرور شریف نجم الدین۷۷۸ھ(خزینۃ الاصفیاء)...

Hazrat Allama Muhammad Bin Ahmad Bin Muhammad Samnani

حضرت علامہ محمد بن احمد بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           محمد بن احمد بن محمد بن محمد بن محمود سمنانی: بڑے فاضل شیخ فقیہ محدث ثقہ متکلم حسن الکلام حنفی المذہب اشعری الاعتقاد تھے۔۳۶۱؁ھ میں پیدا ہوئے۔ ابو جعفر کنیت تھی۔حدیث کو موصل میں نصر بن احمد بن خلیل اور بغداد میں ابا الحسن علی بن عمر دار قطنی اور ابا القاسم عبید اللہ بن محمد رازی وغیر ہم سے سنا اور روایت کیا اور آپ کے خطیب بغدادی نے ...

Hazrat Shamsuddin Muhammad Bin Ali Tabrizi

حضرت شمس الدین محمد بن علی تبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی محمد بن ملک داد ہے۔ شیخ سلر باف تبریزی قدس سرہ سے بیعت تھے۔ بعض تذکرہ نگار آپ کو کمال خخبدی یار کن دین سبحانی قدس سرہما کا مرید قرار دیتے ہیں صاحب نفحات الانس لکھتے ہیں آپ نے ان تین بزرگوں کی صحبت سے استفادہ کیا تھا۔ آپ ولی مادر زار تھے آپ فرمایا کرتے تھے کہ چودہ سال کی عمر میں اپنے مکتب میں عشق محمدی میں یوں محویت اختیار کرتا تھا کہ چالیس روز و شب لگاتار کھائے پئے بغیر رہتا لوگ مج...