Search Results یوم وفات Safar-ul-Muzaffar کل نتائج ( 257 )

Hazrat Abul Qasim Ali Girgani

حضرت ابوالقاسم علی گرگانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و کنیت: آپ کا اسم مبارک علی بن عبداللہ اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ آپ کو فیض باطنی شیخ ابوالحسن خرقانی سے اور تین واسطہ سے سید الطائفہ جنید بغدادی سے ہے۔ اپنے وقت میں بے نظیر و بے بدل اور مرجع کل تھے اور مریدوں کے واقعہ کے کشف میں یدِ طولیٰ رکھتے تھے۔ کرامات: ۱۔ حضرت قطب دوراں داتا گنج بخش ہجویری لاہوری ﷫فرماتے ہیں! کہ مجھے ایک واقعہ پیش آیا جس کے حل کا طریقہ دشوار ہوا۔ میں شیخ ابوالقاسم کرگانی[۱] کی...

Hazrat Mian Ali Muhammad Mashori Qadri

حضرت میاں علی محمد مشوری قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   فقیہ اعظم ، تاج الفقہاء ، بحر العلوم و الفیوض ، غوث الزمان ، محبوب الدوران ،استاد الا ساتذہ ، اما م اہلسنت حضرت خواجہ محمد قاسم مشوری قدس سرہ الاقدس کے صا حبزادہ اکبر اور جانشین تاج الا صفیاء حضرت مولانا الحاج میاں علی محمد مشوری کی ولادت۲۵ ، شعبان المعظم ۱۳۳۷ھ بمطابق ۱۹۱۸ء بروز بدھ درگاہ و درسگاہ حضرت مشوری شریف ( ضلع لاڑکانہ ) میں ہوئی ۔تعلیم و تربیت :اپنے والد ماجد کی خدمت عالیہ یں رہ...

Hazrat Molana Muhammad Amanullah

حضرت مولانا محمد امان اللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا شیخ محمد امان اللہ بن مولانا صدر الدین رحمہما اللہ تعالیٰ چک عمر ضلع گجرات میں پیدا ہوئے،زیادہ تعلیم والد ماجد عم مکرم مولانا مخدوم عالم سے پائی،مزید تعلیم کے لئے کچھ عرصہ کر سال ، ضلع جہلم میں رہے ، اس عرصہ میں آپ کے بڑے بھائی مولانا شیخ عبد اللہ ( چک عمر )آپ کی جدائی سے متاثر ہو کر فراقیہ اشعار کہتے رہے جو ایک کتاب میں جمع کئے جا سکتے ہیں۔ مولانا شیخ محمد امن اللہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے د...

Hazrat Qalandar Baba Auliya

حضرت محمد عظیم حسن اخریٰ برخیا المعروف قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مشہور روحانی بزرگ اور سلسلہ عظیمیہ کے بانی حضرت حسن اخری سید محمد عظیم برخیا ، نام سید محمد عظیم ، خطاب ھسن اخریٰ ، تخلص بر خیا اور مریدین قلند ر بابا کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔ بابا صاحب رشتے میں حضرت بابا تاج الدین چشتی نا گپوری ؒ کے نواسے تھے۔ آپ نجیب الطرفین سادات میں سے ہیں اور آپ کا خاندانی سلسلہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ ۱۸۹۸ء ...