Search Results یوم وفات Safar-ul-Muzaffar کل نتائج ( 257 )

Hazrat Allama Wakeel Ahmad Sikandarpuri Hanafi

حضرت علامہ وکیل احمد سکندرپوری حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شاہ محمد عبدالعلیم آسی رشیدی قدس سرہٗ کے برادر عم زاد، وکیل احمد نام نامی۔ ۹؍ذی الحجہ ۱۲۵۸؁ھ میں اپنے گاؤں سکندر پور ضلع بلیا میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم وطن میں پائی، حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی کا شہرہ سُن کر جونپور پہونچے، نور الاونار کا مشہور حاشیہ ‘‘قمر الاقمار’’ مولانائے فرنگی محلی نے آپ ہی کے لیے لکھا، ۱۲۷۶؁ھ میں درسیات تمام کیں، لکھنؤ میں حکیم نور کریم لکھ...

Hazrat Syed Yahya Bin Bukair

حضرت سید یحییٰ بن بکیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (جامع مؤطا امامِ مالک)  ...

Hazrat Sheikh Yahya Gujrati

حضرت شیخ یحییٰ گجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ خاندانِ چشت میں بڑے بابرکت اور باعظمت بزرگ تھے آپ کے آباؤ اجداد کا سلسلہ قطب المشائخ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی رحمۃ اللہ سے ملتا تھا زہد و ریاضت میں بڑی کوشش کرتے کئی بار حج کی سعادت سے مشرف ہوئے آخر کار حضور نبی کریمﷺ کے حکم پر مدینہ پاک میں سکونت اختیار کرلی حرمین الشریفین کے مشائخ اور علماء نے آپ کی مشیخیت کا اعتراف کرلیا اگرچہ سارے عرب میں خواجہ فضیل بن ایاز رحمۃ اللہ علیہ ۔ سلطان ابراہیم ادھم ...

Hazrat Khawaja Yahya Madani Chishti

حضرت خواجہ یحییٰ مدنی چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ اعظم چشتی قدس سرہ کے مرید اور خلیفہ تھے ظاہری اور باطنی علوم حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ میں حضرت شیخ اعظم قدس سرہ کے مرید ہوئے وہاں ہی طالبان حق کو بیعت کر کے مقاصد اعلیٰ تک پہنچا دیتے آپ کے بے شمار مرید اہل کمال میں شمار ہوتے تھے۔ آپ ستائیس ماہ صفر ۱۱۴۱ھ میں فوت ہوئے آپ کا مزار مدینہ طیبہ میں ہے آپ ایک سو تنتیس سال کی عمر میں فوت ہوئے تھے۔ باز یحییٰ زندہ دل شب زندہ دار گشت چوں زندہ بجنات ...

Hazrat Molana Yaqoob Charkhi Naqshbandi

حضرت خواجہ یعقوب بن عثمان چرخی قدس سرہ   چرخ (غزنی) (افغانستان) (۷۲۶ھ/ ۱۳۶۰۔۔۔۸۵۱ھ/ ۱۴۴۷ء) ہلفتو (اب  ’’گلستان‘‘) نزد دو شنبہ، دارالحکومت تاجکستان   قطعۂ تاریخ وصال ہوئی آپ سے اس طرح آبیاری ندا مجھ کو ہاتف نے دی ہے یہ صاؔبر   مہک اُٹھا ہے گلشنِ نقشبندی کہ ’’مقصودِ عالم ہیں یعقوبِ چرخی‘‘ ۱۴۴۷ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ حضرتِ خواجہ بزرگ سید بہاء الدین نقشبند قدس سر...

Hazrat Meer Muhammad Yakub Gilani

حضرت میر محمد یعقوب گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ عالم عامل اور عامل کامل تھے آپ قلعۂ یعقوب میں رہا کرتے تھے اور اسمائے ربانی کے زرو سے حاکمانہ قوت کے مالک تھے۔ خلق خدا ان سے دین و دنیا کے فائدے اٹھایا کرتی تھی۔ دیوانہ کتے کے زخمی لوگ آپ کے پاس آتے اور شفا یاب ہوتے آپ کی دعا کے بعد تادم حیات کسی پر دیوانگی کے اثرات نہ رہتے آپ کی نسبت آبائی جناب غوث الاعظم محی الدین ابو محمد عبدالقادر جیلانی سے ملتی ہے۔ میر محمد یعقوب بن میر محمد زمان بن میر محم...

Dr. Allama Iqbal

شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...