Search Results یوم وفات Safar-ul-Muzaffar کل نتائج ( 257 )

Hazrat Raaji Hamid Shah

حضرت راجی حامد شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ حسام الدین مانک پوری کے مرید تھے، صاحب نسبت و حال صاف باطن برزگ تھے، سلطان شمس الدین التمش کے دور حکومت میں سادات کردیز میں سے دو بھائی دہلی تشریف لائے، ایک کا اسم گرامی سیّد شمس الدین تھا، انہوں نے میوات کے علاقہ میں سکونت اختیار کی، ان کی بقیہ اولاد بھی وہیں رہتی ہے اور دوسرے سید شہاب الدین تھے جن کی اولاد میں راجی حامد شاہ ہیں، ان کے آباءواجداد اپنے علاقہ کے بڑے معزز و مکرم لوگوں میں سے تھے، وہاں...

Hazrat Allama Reham Elahi Muzaffar Nagri Manglori

حضرت علامہ رحم الہیٰ مظفر نگری منگلوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (استاذِ گرامی مرشدی مفتیٔ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا خاں)  ...

Hazrat Molana Mufti Muhammad Sadiq

حضرت مولانا مفتی محمد صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا مفتی محمدصادق رحمہ اللہ تعالیٰ ۱۳۴۴ھ؍۱۹۲۵ء میں موضع برزائی(ضلع کیمبلپور) میں پیدا ہوئے۔قرآن مجید پڑھنے کے بعد آٹھویں جماعت تک سکول میں تعلیم حاصل کی،بعد ازاںاپنے بڑے بھائی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی،پھر حضرت و ضلع کیمبلپور کے مختلف مدارس میںتعلیم حاصل کی،درس نظامی کی متداول کتب پڑھنے کے بعد ۱۳۶۷ھ؍۱۹۴۷ء میں مغربی پاکستان کی قدیم درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف (لاہور) میںدرس حدیث لیا اور ...

Hazrat Salahuddin Yusuf Ayyubi

حضرت سلطانِ عادل مجاہد کبیر ابوالمظفر صلاح الدین یوسف ایوبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...

Hazrat Sheikh Salahuddin Darvesh Chishti Soharwardi

حضرت شیخ صلاح الدین درویش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ صدرالدین رحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے، بڑے بزرگ اور عالی مرتبت تھے، شیخ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی کے معاصر اور ہمسایہ تھے، سلطان محمد تغلق بادشاہ کی طرف سے مشائخ کو جو تکالیف پہنچائی جاتی تھیں، میر سید شیخ نصیرالدین نے تو ان سب کو اپنے شیخ کی وصیت کے مطابق برداشت کیا، لیکن شیخ صلاح الدین درویش بادشاہ سے ہمیشہ ترش کلامی سے پیش آتے تھے شیخ صلاح الدین نے ملتان سے رحلت فرماکر دہلی کو اپ...