Search Results یوم وفات Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 266 )

Hazrat Sheikh Abul Fataah Imam Ahmad Bin Muhammad Ghazali

ابوالفتح امام احمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ علیہ امام یافعی اپنی تصنیف "مرآۃ الجنان میں فرماتے ہیں" کہ الشیخ ،الامام العالم ،العلامۃ عمدۃ الفہامۃ،شیخ الحقیقۃ والطریقۃ،شیخ شہاب الدین، ابو الفتح احمد ،بن محمد ،بن محمد، طوسی غزالی حجۃ الاسلام امام محمد غزالی صاحب ِ   "احیا ءالعلوم"کے برادرِ اصغر تھے۔اپنے وقت کے عظیم محدث فقہ شافعی کےمشہور فقیہ تھے ۔ایک عرصہ تک مدرسہ نظامیہ بغداد میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔پھر تصوف کا غلبہ ہوا تو ...

Peer e Tariqat Hazrat Khawaja Ahmad Meervi Chishti

Hazrat Khawaja Ahmed Meervi Chishti Nizamiعلیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His nameis‘AHMED MEERVI’ and his father’s name is‘Muhammad Barkhurdar’who was a Mureed of Hazrat Suleman Taunsvi رحمۃ اللہ تعالٰ علیہand quite often,he would go to Astana-e-Murshid. As usual, while returning from Taunsa,he passed away at Mangroththat isatown in a westward direction, 5 kilometers away from Taunsaand he was buried th...

Hazrat Ahmad Qadeer

حضرت احمد قدیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...

Hazrat Allama Sheikh Ali Anwar Alvi Kakorwi

شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محترم عالم فقیہ علی انور بن علی اکبر بن حیدر علی، علوی، حنفی، کاکوروی، متصوف علما میں ہیں۔ ۱۰ / ربیع الآخر ۱۲۹۹ھ میں پیدا ہوئے، قرآن پاک حفظ کیا، اس کے بعد اپنے والد کے چچا شیخ تقی علی کے پاس تحصیل علم کرنے لگے۔ اور طویل مدت تک ان کے ساتھ ہی رہے یہاں تک کہ بہت سے علوم و فنون میں اللہ نے ان کے نام کو اونچا کیا، اس لئے بعد میں زمانہ تک پڑھاتے اور فائدہ پہنچاتے رہے، اس کے بعد اپنے والد اور دادا کی مشیخیت کی...

Hazrat Syed Hameed Lahori

حضرت سید حمید لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سادات کرام اور مشائخ عظام سے تعلق رکھتے تھے۔ جامع شرافت و نجابت تھے۔ ظاہری علوم میں ممتاز عالم دین ساری زندگی ارشاد و ہدایت میں گذاری۔ چہارم محرم الحرام ۱۰۹۰ھ واصل بحق ہوئے۔ اور اپنے آبائی قبرستان میں آسودۂِ خاک ہوئے آپ کے بیٹے آپ کی جگہ مسند ارشاد پر بیٹھے مگر وہ بھی ۱۰۷۷ھ میں انتقال فرما گئے۔وفات سیّد حمید: چوں جناب حمید حامدِ حقاعظم اولیا ست تاریخش۱۰۹۰ھزین جہاں فنا بخلد رسیدہم نجوان صدر دین سخی حمید۱۰...