Search Results یوم وفات Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 266 )

Hazrat Sheikh Adi Bin Musafir Shami

حضرت شیخ عدی بن مسافرشامی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قدمائے مشائخ سے تعلق رکھتے ہیں جناب غوث الاعظم محی الدین عبدالقادر جیلانی۔ حضرت شیخ حماد۔ شیخ دباس۔ شیخ عقیل منجی سے صحبت رکھتے تھے کرامات و خوارق میں مشہور تھے سیدنا غوث الاعظم﷫ پہلی بار سفرِ حج پر روانہ ہوئے تو آپ ہی رفیق سفر تھے ان دونوں بزرگوں نے حج کیا۔سفینۃ الاولیاء کے مصّنف نے آپ کا سالِ وفات ۵۵۷ھ لکھا ہے تذکرۃ العاشفین میں ۵۵۷ھ لکھا ہے آپ کا مزار پر انوار جبل ہنکار میں واقع ہے۔ عدی...

Hazrat Allama Ain-ul-Qaza

حضرت علامہ عین القضاۃ بن محمد وزیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بن محمد جعفر حسینی، حنفی، نقشبندی، حیدرآبادی  ...

Hazrat Ahmad Bin Abdul Wasay

حضرت خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع رحمۃ اللہ علیہما آپ رحمۃ اللہ علیہ ساقی میخانۂ اسرار، بادۂ توحید سے سرشار،طائر اقلیم الوہیت،سائر میدان ہویت،قطب العالم و العالمیان حضرت خواجہ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتویں جدّامجد ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب سترہویں پشت میں امام الامۃ ،سراج الملۃ،معجزۂ رسولﷺ حضرت امام اعظم نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ سےملتا ہے ۔ سلسلۂ نسب:خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع بن خواجہ عبدالقادر بن عبدالغنی بن عثمان بن اسحا...

Hazrat Sheikh Hafiz Abu Nuaim Ahmad Bin Abdullah Al-Asbahani

حضرت امام احمد بن عبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف ابی نعیم اصبہانی محدث (مصنف حلیۃ اولیاء) ولادت ۳۳۶ھ/وفات ۴۳۰ھ           اسمِ گرامی احمد کنیت ابو نعیم سلسلۂ نسب یہ ہے احمد بن عبداللہ بن احمد بن اسحاق بن موسیٰ بن وائل بن مہران۔ آپ کی ولادت رجب ۳۳۶ھ میں بمقام اصفہان ہوئی۔ ابو نعیم اگر چہ عجمی نژاد تھے مگر آپ کے جد اعلیٰ مہران کو خاندان نبوت سے شرف ولاء حاصل تھا جس کی برکت نے آپ کے خاندان میں علم و...