Search Results یوم وفات Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 266 )

Hazrat Muhamamd Ausat

کربلا میں قبیلہ بنی ابان بن دارم کے ایک شخص کے تیرے شہید ہوئے۔ [۱][۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)...

Sayin Wilyat Hussain Rasool

  آپ شیخ سجاول شیربن شیخ چنن شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ارادت وبیعت آپ کی اپنے حقیقی چچاشیخ حیات حسین المعروف سائیں حیاتیانوالہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ آپ مدت العمرجنگلات کے محکمہ میں گاڈرہے۔ اولاد آپ کی شادی پیرمحمد شاہ بن شیخ گوہر شاہ صاحب سلیمانی رنملوی کی لڑکی سے ہوئی۔ان کے بطن سے تین بیٹے ہیں۔ ا۔صاحبزادہ عابد حسین۔ ۲۔صاحبزادہ عارف حسین۔ ۳۔صاحبزادہ افضل حسین۔تینوں اس وقت ۱۳۷۵ھ؁ میں موجودہیں۔ر...

Abul Hasan Syed Ali Gilani

Abul Hasan Syed Ali Gilani  Name and Lineage:  His name is ‘SYED ALI’. Kunyat is ‘Abul Hasan’ and his title is ‘Ziauddin’. His genealogy is given below:  “Abul Hasan Syed Ziauddin Ali Gilani son of Syed Masood Ghazi Gilani son of Syed Abul Abbas Ahmed Gilani son of Syed Safiuddin Gilani known as Syed Sufi Qadri son of Syed Saifuddin Abdul Wahab Gilani son of Ghaus-ul-Azam Mohiuddin Syed ...

Anwar Raza Khan

مولانا محمد رضا خاں صاحب  کے صاحب زادے انواررضا خاں ۶؍جمادی الاولیٰ ۱۳۵۰ھ میں تولّد ہوئے؛ مگر ابھی زندگی کی دو بہاریں بھی ٹھیک سے نہ دیکھ پائے تھے کہ قاصدِ اجل آپہنچا، اور ۹؍محرم الحرام ۱۳۵۲ھ کوراہیِ ملکِ بقاہوگئے، اپنے پردادا مولانا نقی علی خاں کے پائنتی میں مدفون ہیں۔...

Hazrat Allama Syed Shah Turab-ul-Haq Qadri

حضرت علامہ مولانا سیّد شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: اسمِ گرامی: شاہ تراب الحق۔آپ کانام ایک  عظیم بزرگ حضرت ’’شاہ تراب الحق‘‘ علیہ الرحمۃکے نام پر رکھا گیا، جن کا مزار حید آباد دکن ہندوستان میں ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت سیّدشاہ تراب الحق قادری بن حضرت سیّد شاہ حسین قادری بن سیّد شاہ محی الدین قادری بن سیّد شاہ عبداللہ قادری بن سیّد شاہ میراں  قادری اور والدۂ ماجد کی طرف سے ا...

Hazrat Allama Shahabuddin Ahmad

حضرت علامہ شہاب الدین احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کے والد نے آپ کا نام احمد کویا رکھا شہاب الدین آپ کا پیارا لقب ہے اور کنیت ابوسعادات ہے آپ بسا اوقات اشعار بھی کہتے تھےاس مناسبت سے، ازہر یہ سے معروف و مقبولِ عام و خاص تھے۔ ولادتِ بابرکت: آپ کی ولادت قریہ چالیم میں ۲۳؍جمادی الاخریٰ ۱۳۰۲ھ/ ۱۸۸۴ ء کو ہوئی۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم آپ نے اپنے والد صاحب سے حاصل کی مگر درسِ فخری کی بڑی کتابیں آپ نے فقیہِ عصر علامہ چالل اگت کنجی احمد ح...

Khwaja Abdul Rehman Arbi

خواجہ مفتی عبدالرحمن ملتانی ثم العربی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: خواجہ عبدالرحمن ملتانی بن خواجہ  عبیداللہ بن مولانا محمد قدرۃ اللہ بن مولانا محمد صالح بن مولانا محمد داؤد بن مولانا یار محمد بن مولانا گل محمد بن مولانا محمد عبدالقدوس بن مولانا محمد عبدالحق بن مولانا خدا بخش بن مولانا محمد عبدالغفور رحمہم اللہ تعالٰی اجمعین۔ تاریخِ ولادت: ۱۲۳۹ھ مادۂ تاریخ "مظہرِجمال ِودود" سے اخذکیا ہے۔ تحصیل ِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے پھوپھا اور سلسلہ اویسیہ ک...

Hazrat Zain ul Abideen Syed Qadri Jilani

حضرت سید زین العابدین قادری جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کا اصل نام احمد بخش تھا لیکن مشہور زین العابدین  کے نام سے ہوئے ہیں۔ آپ حضور غوث اعظم کی اولاد امجاد سے ہیں۔ آپ کے والد گرامی کا نام عبدالقادر المعروف حاجی  شاہ ہے۔ آپ کی ولادت باسعادت درگاہ نورائی شریف (حیدرآباد) سندھ ۱۳۳۲ھ ۲۳شوال المکرم پیر کی شب میں ہوئی ہے۔ آپ کی ولادت سے پہلے آپ کے والد کے پاس ایک فقیر آیا تھا اور یہ ...