Search Results یوم وفات Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 266 )

Hazrat Syed Muhammad Abdullah Baghdadi

حضرت سید محمد عبد اللہ بغدادی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت سیدعبداللہ قادری موردفیض ایزدی ہیں۔ خاندانی حالات: آپ غوث الاعظم میراں محی الدین شیخ عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی اولادمیں سےہیں۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام سیدعبدالجلیل ہے۔۱؎ بیعت: آپ کی نسبت باطن و نسبت ظاہرگیارہ واسطوں سےحضرت سیدعبدالعزیزبغدادی فرزندحضرت غوث الاعظم تک پہنچتی ہے۔ ہندوستان میں آمد: ہندوستان میں آپکےتشریف لانےکی دووجوہات بتائی جاتی ہیں۔آپ کےصاحب زادےکا...

Muhaqiq-e-Doran Hazrat Maulana Muhammad Jalaluddin Qadri Razavi

Muhaqiq-e-Doran (the researcher of his time) Hazrat Maulana Muhammad Jalaluddin Qadri Razavi علیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His name is ‘MUHAMMAD JALALUDDIN’ and his Kunyat is ‘Abu Saeed’. His titles are ‘Muhaqiq-e-Doran and Mufassir-e-Quran’ and his genealogy is as follows:  “Maulana Muhammad Jalaluddin Qadri son of Hazrat Maulana Khawaj Deen son of Khuda Bakhsh son of Sharfuddin علیھ...

Teacher of Scholars Hazrat Allama Mufti Syed Masood Ali Qadri

Teacher of Scholars Hazrat Allama Mufti Syed Masood Ali Qadri علیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His name is ‘SYED MASOOD ALI and his genealogy is given below:  “Hazrat Allama Mufti Syed Masood Ali Qadri son of Hafiz Syed Ahmed Ali son of Syed Qasim Ali son of Syed Hashim Aliعلیھم الرّحمہ ”  Date of Birth:  He was born at Bora village a town of Aligarh district in 1327 AH/ 1909 AD.    Acqui...

Sher Besha-e-Ahle Sunnat Hazrat Maulana Hashmat Ali Khan Lakhnavi

Sher Besha-e-Ahle Sunnat Hazrat Maulana Hashmat Ali Khan Lakhnavi  علیہ الرّحمہ  Name and Lineage:  His name is ‘MAULANA HASHMAT ALI KHAN’ and his Kunyat is ‘Abul Fath’. His titles are ‘Sher Besha-e-Ahle Sunnat, Ghaiz-ul-Munafiqeen, Manazir-e-Azam Hind, Sultan-ul-Munazreen, and Meraj-ul-Waizeen’. He belongs to Lucknow that is why he is called Lakhnavi. His genealogy is as follows:  &ldqu...

Hazrat Khawaja Abdul Khaliq

حضرت خواجہ عبد الخالق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت با سعادت:آپ ۱۲۷۰ھ میں پیدا ہوئے، قریباً تین سال کے تھے کہ آپ کے والد بزرگوار حضرت خواجہ شمس العرفاں قدس سرہ نے شہادت پائی۔ اُن کے چہلم پر حضرت حاجی محمد قدس سرہ نے آپ کے سر مبارک پر دستار خلافت باندھ کر سجادہ نشین مقرر کیا۔ اور حضرت شمس العرفان کے مرید ان کامل میں سے خلفائے نامدار امام بخش راہوانی، بلاقی شاہ، عالم شاہ، بیگے شاہ او رنور احمد کی بھی دستار بندی کی اور فرمایا کہ یہ پانچوں وزیر اور عبد...

Hazrat Allama Sibtain Raza Khan Qadri Barelvi

مخدوم اہلسنت حضرت مولانا سبطین رضا قادری بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت مخدوم ملت منبع العلم حضرت علامہ مولانا سبطین رضا قادری رضوی بریلوی بن حکیم الاسلام مولانا حسنین رضا بن اُستاد زمن مولانا حسن رضا (برادر اصغر امام احمد رضا بریلوی) بن امام المتکلمین مفتی نقی علی خاں برکاتی اوائل نومبر ۱۹۲۷ء کو محلہ سودا گران بریلی شریف میں پیدا ہوئے۔ آبائی مکان مولانا سبطین رضا کی پرورش و تربیت والدین کریمین نے فرمائی۔ جائے پیدائش آپ کا آبائی مکان جو خانقا...

Qazi Shamsuddin Ahmed Jonpuri

جونپور ہر زمانے میں تاریخ کی دنیا میں غیر معمولی خوبیوں کا مالک رہا ہے، تہذیب وتمدن کے آئینے میں چمکتا رہا، کشتِ فن وادب کی یہاں سے ہمیشہ آبیاری کی گئی ہے۔ اس کے چہرے پر حسن و بہار کا غازہ مسلا گیا۔ اس لیے تاریخ اسے شیراز ہند سے یاد کرتی ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں کی یادگاریں آج بھی اس سر زمین پر ہیں جو داستانِ ماضی کی یاد دلاتی ہیں۔ ولادت وخاندان اس جونپر کے ماہرین میں ابجل المتکلمین حضرت مفتی شمس الدین احمد رضوی جعفری تھے۔ آپ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہ...

Mufti Muhammad Musharraf Ahmed Rizvi

حضرت علامہ مفتی محمد مشرف احمد رضوی مظہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت اور تعلیم حضرت مولانا مفتی محمد مشرف احمد علیہ الرحمۃ دہلی میں پیدا ہوئے، حفظ قرآن اور تجوید وقرأت کی تکمیل کے بعد ۱۳۵۱ھ؍۱۹۲۳ء میں مدرسہ عالیہ مسجد جامع فتحپوری دہلی سے علوم عقلیہ و نقلیہ میں سند تکمیل حاصل کی، اس کے ساتھ ساتھ فن طب میں سند حاصل کی، اورمہارت تامہ پیدا کی ابتدا میں کچھ عرصہ دہلی میں رہے اور مسجد جامع فتحپوری میں نائب مفتی کے فرائض انجام دیتے رہے۔ پھر قصبہ نوح م...

Hazrat Allama Mufti Abdul Muqtadir Badayuni

حضرت علامہ مفتی عبدالمقتدر بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر بد ایونی قدس سرہٗ کے بڑےلڑکے، گیارہ جمادی الاولیٰ دوشنبہ کے دن، صبح صادق کے وقت ۱۲۸۳ میں ولادت با سعادت ہوئی، تاریخی نام غلام پیر رکھا گیا، حضرت سیف اللہ المسلول نے‘‘مطیع الرسول محمد عبدالمقتدر’’ نام تجویز فرمایا، مولانا حکیم سراج الحق ابن مولانا فیض احمد بد ایونی نے رسم تسمیہ ادا کرائی، حضرت تاج الفحول نے حکیم صاحب کو بسلسلۂ تعل...

Hazrat Shah Abdul Majeed Badayuni

حضرت شاہ عبدالمجید بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قدوۃ العلماء، زبدۃ العرفاء، عروس حجلۂ تقدیس، نوشاہ خلوت توحید، حضرت مولانا شاہ عین الحق عبد المجید سرمست بادہ توحید حضرت شاہ عبد الحمید عثمانی المتوفی ۱۲۳۳ھ کے بڑے صاحبزادے ۲۹؍رمضان المبارک ۱۱۷۷ھ کو پیدا ہوئے،‘‘ ظھور اللہ ’’تاریخی نام تجویز ہوا، بزرگ خاندان اور والد ماجد کے پھوپھا بحر العلوم حضرت مولانا شاہ محمد علی عثمانی اور اپنےماموں حضرت مولانا محمد عمران خطیب اور پھوپھا...