Search Results یوم وفات Muharram-ul-Haraam کل نتائج ( 266 )

Hazrat Sheikh Hajjaj Samarqandi

حضرت شیخ حجاج سمرقندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی اسحاق بن محمد بن اسماعیل تھا، ابو عبداللہ خلاد، ابراہیم قصار اور ابوبکر وراق رحمۃ اللہ علیہم سے فیض صحبت رکھتے تھے سمر قند کے عالی بزرگان دین میں شمار ہوتے تھے۔ایک دن آپ ایک مجلس میں وعظ فرما رہے تھے اسی اثنا میں ایک بزرگ آپ کو ملنے آئے مگر آپ کو مصروف پاکر مصلی حوض کے پانی کی سطح پر بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کردی، جب آپ مجلس وعظ سے فارغ ہوئے تو اس کی طرف منہ کرکے فرمانے لگے بھائی جو کا...

Hazrat Molana Hamid Ali Farooqi

حضرت مولانا حامد علی فاروقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ضلع پر تاب گڈھ وطن،وہیں پیدا ہوئے،مدرسہ منظر اسلام بریلی کے اساتذہ مولانا نور الحسین رام پوری،مولانا رحم الٰہی منگلوری سے درسیات پڑھ کر ۱۳۴۰ھ میں سند تکمیل حاصل کی،اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہٗ سے دورِ طالب علمی ہی میں مرید ہوگئے تھے،فراغت کے بعد تجارت کو شغلہ بنایا، کمبل کے کاروبار کے سلسلہ میں ۱۹۲۲ھ میں رائے پور گئے،گاؤں گاؤں پھر تجارت کے ساتھ تبلیغی فریضہ انجام دینے لگے،اسی سنہ میں بغ...

Hazrat Haji Muhammad Hashim Gilani Lahori

حضرت حاجی محمد ہاشم گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جلیل القدر قادری مشائخ سے ہیں۔ والد کا نام سیّد صوفی علی بن بدر الدین تھا۔ سلسلۂ نسب سیّد محمد غوث حلبی اوچی گیلانی تک منتہی ہوتا ہے۔ صاحب علم و فضل و کمال تھے۔ بارہ برس تک ملک عرب و عجم و شام کی سیاحت کی تھی۔ اِس دورانِ سیاحت میں حلب جاکر اپنے جدِ بزرگوار شمس الدین حلبی کے مزار کی زیارت سے بھی مشرف ہُوئے اور دیگر بہت سے مشائخ کی صحبت سے اخذِ فیض کیا۔ پھر لاہور آکر درس و تدریس اور ہدایتِ خلق...

Syed Noor Ali Shah Ghazi (Noori Baba)

سیّد نور علی شاہ غازی (نوری بابا) رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ(تین ہٹّی، کراچی) (متوفّٰی:۹۳ھ/۷۱۳ء) سیّد نور علی شاہ غا زی المعروف نور نشاہ ابنِ سیّد عبد اللہ علیھماالرحمۃ:    آپ بڑےپائے کے ولیِ کا مل اور صاحبِ تصرّف ہیں۔ آپ کے متعلّق کوئی دستاویزی ثبو ت تو میسر نہیں آسکا ہے، لیکن آپ کے مزار پر جو کتبہ آویزاں ہے اس سے یہ معلومات حا صل ہوئی ہیں کہ آپ بہ حکمِ خلیفہ ولید بن مروان، حضرت محمد بن قا سم فا تحِ سند ھ کے لشکر کے سا تھ دمشق سے...

Hazrat Khawaja Abdul Baqi

حضرت خواجہ عبدالباقی حیات الجسد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...